Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت کیجانب سے دہشتگردوں سے متعلق شواہد عمران کے حوالے، محاصرہ ختم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت کیجانب سے دہشتگردوں سے متعلق شواہد عمران کے حوالے، محاصرہ ختم
پاکستانتازہ ترین

حکومت کیجانب سے دہشتگردوں سے متعلق شواہد عمران کے حوالے، محاصرہ ختم

Published May 19, 2023
Tags: Featured تلاشی کے حوالے سے ٹی او آرز پر گفتگو کمشنر لاہور کی سربراہی میں 3 رکنی ٹیم زمان پارک گئی
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): کمشنر لاہور کی سربراہی میں قائم تین رکنی حکومتی ٹیم نے زمان پارک میں عمران خان سے ان کے گھر میں ملاقات کی اور تلاشی کے حوالے سے ضابطہ کار (ٹی او آرز) پر بات چیت کی گئی۔عمران خان اپنی رہائشگاہ میں موجود ہیں جبکہ میڈیا کے نمائندے اور وکلا باہر موجود ہیں۔کمشنر کی سربراہی میں ٹیم نے عمران خان سے ملاقات کی اور تلاشی کے حوالے سے ٹی او آرز پر گفتگو کی۔ عمران خان کی لیگل ٹیم اور کمشنر کی ٹیم کے درمیان ٹی او آرز طے ہونے کے بعد پولیس عمران خان کے گھر کی تلاشی لے گی۔

پنجاب حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کمشنر لاہور کی سربراہی میں 3 رکنی ٹیم زمان پارک گئی ہے، اس نے ابھی کوئی سرچ آپریشن نہیں کرنا بلکہ گھر کی تلاشی کیلئے SOPs طے کرنے ہیں۔ میڈیا کی جس ٹیم کو دورہ کروایا گیا تھا اسے گھر کے اندر جانے کی اجازت نہیں تھی لہٰذا یہ دعویٰ بے بنیاد ہے کہ گھر کی تلاشی دے دی گئی۔

کمشنر کی سربراہی میں حکومتی ٹیم عمران خان اور ان کی لیگل ٹیم سے ملاقات کے بعد زمان پارک سے واپس روانہ ہوگئی ہے۔

پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گھر کی تلاش کے لیے سرچ وارنٹ حاصل کیے ہیں۔ عمران خان کےگھرکاسرچ وارنٹ اے ٹی سی جج عبہرگل خان نے گزشتہ روز جاری کیا تھا۔

پولیس نے عمران خان کےگھر کے باہر اور اندر اہلکار تعینات کردیے ہیں۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی ٹیم کی زمان پارک میں عمران خان کی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی، حکومتی ٹیم نے دہشت گردوں سے متعلق تمام شواہد عمران خان کی مذاکراتی ٹیم کے حوالے کیے تاہم پولیس اور انتظامیہ کو سرچ آپریشن کی اجازت نہیں دی گئی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن کیلئے عمران خان نے شرائط رکھ دیں، کمشنر لاہور نےدہشت گردوں کی فہرست عمران خان کے حوالے کردی ہے۔

خیال رہے کہ دوروز قبل نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے عمران خان کو زمان پارک میں موجود افراد کو پولیس کے حوالے کرنے کے لیے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا تھا کہ لاہور میں عسکری تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30 سے 40 افراد زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ میں پناہ لیے ہوئے ہیں اور اگر آئندہ 24 گھنٹے میں انہیں پولیس کے حوالے نہیں کیا گیا تو کارروائی ہوگی۔

TAGGED:Featuredتلاشی کے حوالے سے ٹی او آرز پر گفتگوکمشنر لاہور کی سربراہی میں 3 رکنی ٹیم زمان پارک گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل گرفتار
Next Article سندھ میں‌یکم جون سے موسم گرما کی 2 ماہ کی تعطیلات کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

1999 کےزلزلے میں پیدا ہونیوالا نوجوان حالیہ زلزلے میں انتقال کرگیا

استنبول (ویب ڈیسک): 1999 میں ترکیہ کے زلزلے میں دنیا میں آنے والا عثمان انیس 2023 کے زلزلے میں دنیا…

February 19, 2023
کھیل

ایشیاکپ؛ بھارت کیخلاف میچ سے قبل بابراعظم کا بڑا بیان

ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ سے قبل کپتان بابراعظم نے بڑا بیان جاری کردیا۔گزشتہ روز…

September 7, 2023
پاکستانتازہ ترین

میرپورخاص تعلیمی بورڈ :میٹرک کے امتحانی نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 95.81 فیصد رہا

میرپورخاص (ویب ڈیسک): بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میرپورخاص نے میٹرک کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔میرپورخاص بورڈ…

August 31, 2023
پاکستان

وزیراعلیٰ کا رات گئے میئر کراچی کےہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ ، بلدیاتی اداروں کی محنت سے شہربہتر صورتحال میں ہے: مراد علی شاہ

کراچی (ویب‌ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رات گئے میئر کراچی مرتضی وہاب کے ہمراہ کراچی کے مختلف علاقوں…

August 31, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?