Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان کارکنوں اور لیڈرشپ کو بھول گئے ہیں: ایمان مزاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان کارکنوں اور لیڈرشپ کو بھول گئے ہیں: ایمان مزاری
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کارکنوں اور لیڈرشپ کو بھول گئے ہیں: ایمان مزاری

Published May 22, 2023
Tags: ایمان مزاری نے عمران کو تنقیدکا نشانہ بنایا ہ خان صاحب کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہے
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے ایک بار پھر عمران خان کو تنقیدکا نشانہ بنایا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی برانچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ میری والدہ کو ایک ہفتے میں تین بار گرفتار کیا گیا، آج عدالت نے میری والدہ کے لیے دوسرا ایم پی او آرڈرکالعدم قرار دیا۔ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ حکومت کو سوچنا چاہیےکہ گھروں کو اس طرح برباد نہ کرے۔

چیئرمین تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ افسوس کی بات ہےکہ عمران خان کارکنوں اور لیڈر شپ کو بھول گئے ہیں۔

اس سے قبل بھی ایک ٹی وی پروگرام میں ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ ‏افسوس ہوا عمران خان نے ان کی والدہ کی گرفتاری کے پانچ چھ دن بعد جاکر کوئی بیان دیا اور ان کا نام لیا۔

ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ اس وقت خان صاحب کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہوئی ہے۔

خیال رہےکہ 17مئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر شیریں مزاری کو رہا کردیا گیا تھا تاہم پنجاب پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا جس کے بعد آج لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی برانچ نے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

TAGGED:ایمان مزاری نے عمران کو تنقیدکا نشانہ بنایا ہخان صاحب کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آڈیو لیکس تحقیقات:کمیشن کسی جج کیخلاف کوئی کارروائی کر رہا ہے نہ کریگا: جسٹس فائز
Next Article G-20 اجلاس: چین,ترکی,سعودیہ اور مصر کا سری نگر آنے سے انکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ہتک عزت قانون نیشنل پارٹی نےمسترد کردیا:حکومتوں کو قانونسازی میں سنجیدگی و ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا؛ ترجمان

کوئٹہ(ویب ڈیسک) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہاہے کہ اب حکومتوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون…

May 30, 2024
پاکستان

جس کی لاٹھی اُس کی بھینس:اسحاق ڈارکےنیب ریفرنس واپس

اسلام آباد (نجات نیوز): احتساب عدالت نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے اثاثہ جات کی ضبطگی کا حکم واپس لے لیا۔ اسلام…

January 7, 2023
پاکستانتازہ تریندنیا

طالبان پاکستان کے خلاف دہشتگردی کو روکیں: انتونیو گوتریس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہےکہ طالبان پاکستان کے لیے خطرہ بننے والے دہشتگرد گروپوں…

December 20, 2022
پاکستان

سانحہ 9 مئی: عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سانحہ 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس…

January 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?