Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہین آفریدی اور شاداب کاؤنٹی کرکٹ کیلئے انگلینڈ روانہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > شاہین آفریدی اور شاداب کاؤنٹی کرکٹ کیلئے انگلینڈ روانہ
کھیل

شاہین آفریدی اور شاداب کاؤنٹی کرکٹ کیلئے انگلینڈ روانہ

Published May 22, 2023
Tags: Featured وائیٹیلٹی بلاسٹ میں کھیلنے کا تجربہ شاندار ہوگا
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیم کے بولر شاہین آفریدی اور آل راؤنڈر شاداب خان کاؤنٹی کرکٹ کھیلنےکےلیے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں نوٹنگھم شائرکی نمائندگی کریں گے۔فاسٹ بولر کی جانب سے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی گئی جس میں انہوں نے اپنے انگلینڈ روانہ ہونے کی اطلاع دی۔

دوسری جانب آل راؤنڈر شاداب خان وائیٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں سسیکس کی نمائندگی کریں گے۔

اس حوالے سے شاداب نے بھی انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ وائیٹیلٹی بلاسٹ میں کھیلنے کا تجربہ شاندار ہوگا۔

واضح رہے کہ شاداب خان،اظہر علی اور زمان خان سمیت 10 پاکستانی پلیئرز کاؤنٹی کرکٹ میں ایکشن میں ہیں۔

TAGGED:Featuredوائیٹیلٹی بلاسٹ میں کھیلنے کا تجربہ شاندار ہوگا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article G-20 اجلاس: چین,ترکی,سعودیہ اور مصر کا سری نگر آنے سے انکار
Next Article واٹس ایپ مس کال جعلسازی ایک بڑا سائبر خطرہ بن گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

صرف200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں سبسڈی دی جائیگی: پاور ڈویژن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہےکہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے…

July 24, 2023
پاکستان

امپورٹد حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی

لاہور (نیوز ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر…

January 25, 2023
پاکستان

طلبہ تنظیموں میں تصادم، قائد اعظم یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے بعد…

February 28, 2023
پاکستان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے اور ان…

September 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?