Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈالر کی پاکستان کیخلاف ٹرپل سینچری، 306 روپےمیں فروخت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > ڈالر کی پاکستان کیخلاف ٹرپل سینچری، 306 روپےمیں فروخت
کاروبار

ڈالر کی پاکستان کیخلاف ٹرپل سینچری، 306 روپےمیں فروخت

Published May 22, 2023
Tags: Featured اوپن مارکیٹ میں 306 ڈالر کی قدر میں 5 روپے اضافہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 43 پیسے اضافہ ہو گیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 25 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے، کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 285 روپے 82 پیسے تھی۔

اوپن مارکیٹ میں قیمت 301 روپے تھی، اوپن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے میں ڈالر کی قدر میں 12 روپے اضافہ ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5 روپے اضافہ ہواہے، اس اضافے کے ساتھ ڈالر کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 306 تک پہنچ گئی ہے۔

TAGGED:Featuredاوپن مارکیٹ میں 306ڈالر کی قدر میں 5 روپے اضافہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دنیا پھرخطرے میں، 1 ارب افراد ہیضے کےخطرے سے دوچار؛ WHO
Next Article لکڑی کے تختے پرایک منٹ میں 66 پش اپس کا نیا عالمی ریکارڈ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ہانگ کانگ میں بارشوں نے 140 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، نظام زندگی درہم برہم

(ویب ڈیسک ): ہانگ کانگ اور جنوبی چین میں ریکارڈ توڑ بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔برطانوی خبر رساں…

September 8, 2023
صحت

اسمارٹ دکھنے کے لیے وٹامن کے انجیکشن لگوانا انفلوئنسر کو مہنگا پڑ گیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): امریکا سے تعلق رکھنے والی فٹنس انفلوئنسر کو سلم اور اسمارٹ دکھنے کی خواہش میں وٹامن انجیکشن…

October 27, 2023
انٹرٹینمنٹ

کراچی اب رہنے کے قابل نہیں‌رہا؛ صبا قمر

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں کراچی میں طویل عرصے تک رہنے کے…

February 20, 2025
پاکستان

اسلام آباد میں باجوں کی فروخت پر پابندی عائد، اسٹالز سے قبضے میں لینے کا حکم

(ویب ڈیسک):وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے جشن آزادی کے سلسلے میں لگنے والے اسٹالر پر باجوں کی…

August 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?