Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آڈیو لیکس تحقیقات کمیشن کوعمران خان نے عدالت میں چیلنج کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آڈیو لیکس تحقیقات کمیشن کوعمران خان نے عدالت میں چیلنج کردیا
پاکستان

آڈیو لیکس تحقیقات کمیشن کوعمران خان نے عدالت میں چیلنج کردیا

Published May 22, 2023
Tags: Featured کارروائی کا فورم صرف سپریم جوڈیشل کونسل ہے وزارت قانون اور داخلہ کو فریق بنایا گیا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آڈیولیکس کی تحقیقات کے لیے بننے والے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وکیل بابر اعوان کے توسط سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں وزارت قانون و انصاف اور وزارت داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیف جسٹس کی اجازت کے بغیر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نہیں ہوسکتی اور اس کے لیے کسی جج کو بھی نامزد نہیں کیا جاسکتا۔

درخواست میں کہا گیا ہےکہ سپریم کورٹ کے کسی جج کے خلاف تحقیقات یا کارروائی کا فورم صرف سپریم جوڈیشل کونسل ہے،اسی حکومت کے ناک کے نیچے آڈیو ٹیپ ہوتی رہیں، یہ بھی تحقیقاتی عمل میں شامل کیا جائے کہ کس نے یہ آڈیو ٹیپ کیں۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ سپریم کورٹ اپنی 1999 کی ججمنٹ کو فالو کرتے ہوئے کمیشن بنانے کا حکم دے جو آڈیو لیکس کی منصفانہ اور شفاف تحقیقات کرے جب کہ اس جوڈیشل کمیشن کے قیام کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیا جائے۔

TAGGED:Featuredکارروائی کا فورم صرف سپریم جوڈیشل کونسل ہےوزارت قانون اور داخلہ کو فریق بنایا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لکڑی کے تختے پرایک منٹ میں 66 پش اپس کا نیا عالمی ریکارڈ
Next Article لاہور ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رہا کرنےکا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

خاتون جج کو دھمکی کیس:عمران خان کی گرفتاری درخواست مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دیے جانے کے کیس میں عمران خان…

February 13, 2023
انٹرٹینمنٹ

کنگنا رناوت کی فلم ‘ایمرجنسی’ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): اپنے متنازع بیانات اور تنقید کی وجہ سے خبروں کی زینت رہنے والی بالی وڈ اداکارہ کنگنا…

August 15, 2024
انٹرٹینمنٹ

سنیتاسے مذہب تبدیلی سے متعلق سوالات: نادر نے معافی مانگ لی

کراچی (شوبز ڈیسک): یوٹیوبر نادر علی نے پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دورن اداکارہ سنیتا مارشل سے مذہب تبدیلی سے متعلق…

June 23, 2023
پاکستانکاروبار

PIA میں فنڈز کی شدید قلت، فلائٹ آپریشن متاثر، تنخواہیں رک گئیں

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کو فنڈز کی شدید قلت کا سامنا ہے جس سے فلائٹ…

September 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?