Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 25 مئی کو’یوم تکریم شہدائے پاکستان‘ منانے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 25 مئی کو’یوم تکریم شہدائے پاکستان‘ منانے کا فیصلہ
پاکستانتازہ ترین

25 مئی کو’یوم تکریم شہدائے پاکستان‘ منانے کا فیصلہ

Published May 22, 2023
Tags: یادگارِ شہداء پر سلامی دی جائے گی ے قرآن خوانی اور دعاؤں کا اہتمام کیا جائے گا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت 25 مئی کو’یوم تکریم شہدائے پاکستان‘ منایا جائے گا۔اس دن منانے کا مقصد شہداء کی لازوال قربانیوں کی یاد تازہ کرنا ہے اور قوم کو یہ پیغام بھی دینا ہےکہ شہداء، اُن کی فیملیز اور یادگاروں کا احترام ہرپاکستانی کا فخرہے۔

اس روز ملک بھر میں شہداء کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور دعاؤں کا اہتمام کیا جائے گا جب کہ افواجِ پاکستان، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یادگارِ شہداء پر سلامی دی جائے گی۔

اس کے علاوہ جی ایچ کیو، ائیر اور نیول ہیڈکوارٹرز اور دیگر متعدد یادگار شہداء پر تقریبات ہوں گی جب کہ صوبائی دارالخلافہ، آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں بھی یادگار شہداء پربھی تقریبات ہوں گی۔

TAGGED:یادگارِ شہداء پر سلامی دی جائے گیے قرآن خوانی اور دعاؤں کا اہتمام کیا جائے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رہا کرنےکا حکم
Next Article کراچی میں سندھیوں کے ڈومیسائل اورنوکریوں پر پابندی کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جسٹس اعجاز کی استعفی کے پیچھے گرینڈ حیات ہوٹل کیس میں کارروائی کے ڈر کی گونج

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کیا جسٹس اعجاز الاحسن نے جمعرات کو اس خوف سے استعفیٰ دیا کہ سپریم جوڈیشل کونسل…

January 12, 2024
پاکستان

پریا کماری ہماری بیٹی ہے،سندھ حکومت موثر کارروائی کر رہی ہے،پریا کماری بہت جلد بازیاب ہو جائیگی؛ ذوالفقار شاہ

رانی پور: (ویب ڈیسک) : حضرت سچل سرمست کے 203ویں عرس مبارک کی افتتاحی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو…

March 25, 2024
پاکستان

قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کیخلاف مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی…

November 25, 2023
پاکستانتازہ ترین

عیدالاضحیٰ:کابینہ ڈویژن کی سمری وزیراعظم کو ارسال، 17 تا 19 تعطیلات کی تجویز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کابینہ ڈویژن نے 17 تا 19 جون عیدالاضحٰی کی تعطیلات کی تجویز دیتے ہوئے سمری وزیراعظم…

June 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?