Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فواد چوہدری نے بھی پی ٹی آئی چھوڑدی، 9 مئی واقعات کی مذمت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > فواد چوہدری نے بھی پی ٹی آئی چھوڑدی، 9 مئی واقعات کی مذمت
پاکستان

فواد چوہدری نے بھی پی ٹی آئی چھوڑدی، 9 مئی واقعات کی مذمت

Published May 25, 2023
Tags: Featured پاک فوج ہے تو پاکستان ہے واقعات انتہائی قابل شرم
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان کردیا۔اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ 9 مئی کے واقعات کی غیر مشروط مذمت کرتا ہوں اور میں فی الحال سیاست سے وقفہ لے رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے چکا اور عمران خان سے راہیں جدا کرلی ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں فواد چوہدری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا تھاکہ بطور ترجمان پی ٹی آئی سمجھتا ہوں 9 مئی کے واقعات انتہائی قابل شرم تھے، پاک فوج ہے تو پاکستان ہے اور اسی نکتہ نظرکوسامنے رکھ کرہمیں اپنی پالیسیاں بنانی چاہیے۔

اس کے بعد فواد کی اہلیہ حبا چوہدری نے پی ٹی آئی چیئرمین سے شکوہ کیا تھاکہ عمران خان، آپ فواد چوہدری، ملیکہ بخاری، جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کے نام لکھنا بھول گئے؟

TAGGED:Featuredپاک فوج ہے تو پاکستان ہےواقعات انتہائی قابل شرم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 190 ملین پاؤنڈ کیس کا ماسٹر مائنڈ فیض حمید اور اہم کردار صدر ہے: فیصل واوڈا
Next Article آڈیو لیکس انکوائری: ثاقب نثار کے بیٹے سمیت 4 شخصیات طلب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ٹرمپ ٹیم نے پینٹاگون افسران کو برطرف کرنے کی تیاری شروع کردی: خبر ایجنسی کا دعویٰ

(ویب ڈٰیسک): واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی عبوری ٹیم نے امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے افسران کو برطرف کرنے…

November 14, 2024
دنیا

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر(ویب‌ڈیسک ): مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں دو الگ الگ واقعات میں مجموعی طور پر 5 کشمیر نوجوان شہید…

July 7, 2024
پاکستان

صدر مملکت کا انتخاب: آصف زرداری اور محمود اچکزئی میں مقابلہ ہوگا، کاغذات جمع

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت کے انتخاب کے لیے حکومتی اتحاد کی طرف سے آصف زرداری اور اپوزیشن کی…

March 2, 2024
پاکستاندنیا

پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری دنیا کے امن کیلئے قیمت ادا کر رہا ہے: برطانوی ہائی کمشنر

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کا کہنا ہے افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی…

August 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?