Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ماؤں کی پریشانی ختم ،بچوں کو سبزیاں کھلانے کا طریقہ آگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > ماؤں کی پریشانی ختم ،بچوں کو سبزیاں کھلانے کا طریقہ آگیا
صحت

ماؤں کی پریشانی ختم ،بچوں کو سبزیاں کھلانے کا طریقہ آگیا

Published May 26, 2023
Tags: Featured بچوں کو سبزی کھانا پسند نہیں دہی ویجی سینڈوچ بنائیں مائیں اکثر پریشان رہتی ہیں
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): اکثر بچوں کو سبزی کھانا پسند نہیں، جس کی وجہ سے ان کے جسم میں وٹامن اور منرلز کی کمی ہوجاتی ہے اور مائیں اکثر پریشان رہتی ہیں۔اسی پریشانی کو دور کرنے کے لیے ہم آج ایسی ترکیب بتائیں گے جو ذائقے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھی بھرپور ہوگی۔

سبزیوں میں وٹامنز، منرلز، فائبر اور کئی اہم نباتاتی کیمیکلز بشمول اینٹی آکسیڈینٹس ہوتے ہیں جو جسم کے خلیات کا تحفظ کرتے ہیں۔

سبزیوں کے اتنے سارے فوائد جان کر ہر ماں چاہتی ہے کہ ان کا بچہ سبزی شوق سے کھائے لیکن اکثر بچوں کو سبزی کھانا پسند نہیں ہوتی۔

اسی لیے آپ آج ہی گھر میں ’دہی ویجی سینڈوچ‘ بنائیں اور اس پریشانی سے دور بھگائیں، یہ سینڈوچ آپ بچوں کو اسکول لنچ باکس میں بھی دے سکتی ہیں۔

اجزا:
سبزیاں (گاجر، پیاز، گوبھی یا اس کے علاوہ کوئی بھی سبزی پتلی پتلی کاٹ لیں)

نمک اور چینی (حسب ضرورت)
چاٹ مصالحہ
کالی مرچ
ہری مرچ
چیز (Cheese) (حسب ضرورت
دہی

ترکیب
ایک پیالے میں پتلی پتلی کاٹی ہوئی سبزیاں، دہی، پیاز، ہری مرچ، نمک، چینی، کالی مرچ، چاٹ مصالحہ اور حسب ضرورت چیز (cheese) ڈال کر چمچ کی مدد سے اچھی طرح مکس کریں۔

اب ایک ڈبل روٹی لیں اور اس میں پہلے مکھن کی تہہ لگا کر تیار شدہ سبزی کا آمیزہ ڈال لیں اور پھر ڈبل روٹی کی مدد سے سینڈوچ بنا لیں۔

اب ڈبل روٹی کی دونوں سائڈ کو توے پر سیک یا گرل کر لیں اور مزیدار ’دہی ویجی سینڈوچ‘ بچوں کے سامنے پیش کریں۔

اس ترکیب کی ویڈیو دیکھنے کے لیے انسٹاگرام پیچ ’مائی فوڈ فار دی سول‘ کی ویڈیو پر کلک کریں۔

TAGGED:Featuredبچوں کو سبزی کھانا پسند نہیںدہی ویجی سینڈوچ بنائیںمائیں اکثر پریشان رہتی ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈ بینک کا بلوچستان کیلئے 21 کروڑ ڈالر سے زائد کا فنڈ منظور
Next Article 1200 نارمل شرٹس کےبرابر دنیا کی سب سےبڑی ٹی شرٹ تیار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حکومت نےکبھی خان کی 20 دن میں رہائی کا وعدہ نہیں کیا: بیرسٹر گوہر نے علیمہ کا دعویٰ مسترد کردیا

(ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی…

December 8, 2024
imran khan and shahbaz sharif
پاکستان

وزیراعظم کا ’سیاسی استحکام‘ پر زور، عمران خان کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف نے سیاسی حریفوں پر ملک میں ’انارکی پھیلانے‘ کا الزام عائد کرتے ہوئے سیاسی استحکام پر زور…

December 17, 2022
دنیا

غزہ کے الشفا اسپتال سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت

(ویب ڈیسک): غزہ: امدادی کارکنوں نے غزہ کے الشفا اسپتال میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔غیر ملکی میڈیا…

May 9, 2024
کھیل

پی ایس ایل میں پہلی بار 21غیر ملکی اسٹارکھلاڑی شامل

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پی ایس ایل8 میں 21غیر ملکی اسٹارز پہلی بار جگمگانے کیلیے تیار ہیں۔ایچ بی ایل پاکستان سپر…

February 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?