Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 1200 نارمل شرٹس کےبرابر دنیا کی سب سےبڑی ٹی شرٹ تیار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > 1200 نارمل شرٹس کےبرابر دنیا کی سب سےبڑی ٹی شرٹ تیار
دلچسپ و عجیب

1200 نارمل شرٹس کےبرابر دنیا کی سب سےبڑی ٹی شرٹ تیار

Published May 26, 2023
Tags: Featured پانچ لاکھ بوتلوں کو ری سائیکل کرکے شرٹ تیار کی نارمل سائز کی 1200 ٹی شرٹ بنائی جاسکتی ہیں
Share
SHARE

رومانیہ (ویب ڈیسک): رومانیہ کے ماحولیاتی رضاکاروں نے پلاسٹک کی پانچ لاکھ بوتلوں کو ری سائیکل کرکے دنیا کی سب سے بڑی ٹی شرٹ تیار کی ہے۔یہ ٹی شرٹ بطورِ خاص ماحولیاتی شعور اور استعمال شدہ اشیا کی بازیافت (ری سائیکلنگ) کی اہمیت کے تحت بنائی گئی ہے۔ ٹی شرٹ کی کل لمبائی 109 میٹر اور چوڑائی 74 میٹر ہے جسے کھولنے اور سمیٹنے کے لیے درجنوں رضاکاروں نے حصہ لیا جس کا عملی مظاہرہ 27 مارچ کو کیا تھا۔ تاہم گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اب ضابطے کی کارروائی کے بعد اس کا اعلان کیا گیا ہے۔

ٹی شرٹ کو رومانیہ کی فٹبال ٹیم کی طرز پر بنایا گیا ہے لیکن اس میں رومانیہ کے قومی پرچم کے رنگ بھی ڈالے گئے ہیں۔ مارچ کے آخر میں اسے رگبی کے ایک میدان میں بچھایا گیا تھا جسے کی تصاویر ڈرون سے لی گئی تھیں۔

ٹی شرٹ کی تیاری میں بطورِ خاص بچوں اور نوجوانوں نے حصہ لیا جنہیں بنیادی طور پر ری سائیکلنگ کا شعور پہنچانا تھا۔ رگبی اسٹیڈیم میں لگ بھگ 120 رضاکاروں نے ٹی شرٹ بچھانے اور تہہ کرنے میں مدد دی۔ دوسری جانب خصوصی آلات کی مدد سے ٹی شرٹ کی لمبائی اور چوڑائی کی تصدیق کی گئی ہے۔

ٹی شرٹ کی تقریبِ رونمائی میں صحافیوں کے علاوہ 2000 سے زائد شائقین کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ اگر اس جناتی ٹی شرٹ کو کاٹا جائے تو اس سے نارمل سائز کی 1200 ٹی شرٹ بنائی جاسکتی ہیں۔

TAGGED:Featuredپانچ لاکھ بوتلوں کو ری سائیکل کرکے شرٹ تیار کینارمل سائز کی 1200 ٹی شرٹ بنائی جاسکتی ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ماؤں کی پریشانی ختم ،بچوں کو سبزیاں کھلانے کا طریقہ آگیا
Next Article نیورالنک کمپنی کو انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ لگانے کی اجازت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

آندھرا پردیش میں شیر کے بچے لوگوں کیلیے وبال جاں بن گئے

نندیال (ویب ڈیسک): بھارت میں شیر کے بچوں کو دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر…

March 7, 2023
دنیا

سعودی قیادت کا صدر پاکستان کو خط، پشاور دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (ویب ڈیسک):سعودی قیادت کی جانب سے پشاور میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی…

February 1, 2023
انٹرٹینمنٹپاکستان

لاہور: جاوید اختر کوممبئی حملوں پربیان پرشدیدتنقیدکا سامنا

کراچی (شوبز ڈیسک) : نامور بھارتی شاعرجاوید اختر کے ممبئی حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے حالیہ بیان کو…

February 22, 2023
صحت

سعودی شخص کے حلق میں گاڑی کی چابی پھنس گئی، کامیاب آپریشن سے نکال لی گئی

القنفودہ -سعودی عرب (ہیلتھ ڈیسک): ڈاکٹروں نے 49 سالہ شخص کے حلق میں پھنسی گاڑی کی چابی کو نکال لیا۔…

July 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?