Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہارون رشید کو ڈومیسٹک کرکٹ کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ہارون رشید کو ڈومیسٹک کرکٹ کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا
کھیل

ہارون رشید کو ڈومیسٹک کرکٹ کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا

Published May 27, 2023
Tags: Featured سسٹم بنانے والی ٹیم میں بھی شامل تھے منیجمنٹ کمیٹی کے رکن اور چیف سلیکٹر تھے
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں سب سے با اثر اور چیئرمین نجم سیٹھی کے سب سے قابل اعتماد افسر ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی میں ہونے والی نئی پیش رفت میں ہارون رشید کو ڈومیسٹک کرکٹ کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ وہ اس سے قبل پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے رکن اور چیف سلیکٹر تھے۔

انہیں ندیم خان کی جگہ یہ چارج دیا گیا ہے۔ ہارون رشید ماضی میں ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ رہ چکے ہیں۔ احسان مانی اور وسیم خان نے نئے سسٹم کے آنے کے بعد انہیں ملازمت سےفارغ کردیا تھا۔

ہارون رشید پی سی بی کا سابقہ سسٹم بنانے والی ٹیم میں بھی شامل تھے۔ نجم سیٹھی کے چیئرمین بننے کے بعد ندیم خان کو ملازمت سے سبکدوش کردیا گیا تھا۔

قومی ہائی پرفارمنس سینٹر کو دوبارہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی بنا دیا گیا۔ ایزد سید کو قومی اکیڈمی کا چارج دیا گیا تھا۔

ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کے بعد ’مسٹر نو پرابلم‘ ہارون رشید کو ایک اور اہم ذمے داری دی گئی ہے۔ وہ بیک وقت تھری ان ون کاکام کریں گے۔ مکی آرتھر سے معاملات طے کرنے میں بھی وہ پیش پیش تھے۔

TAGGED:Featuredسسٹم بنانے والی ٹیم میں بھی شامل تھےمنیجمنٹ کمیٹی کے رکن اور چیف سلیکٹر تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیف جسٹس گناہ گار اور سزا کے حق دار ہیں، مریم نواز
Next Article جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

غزہ: اسرائیلی حملےپھنسی ہوئی آبادی پر جان بوجھ کر بمباری اور قتل ہے؛انجیلینا جولی

نیو یارک (شوبز ڈیسک): انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور ہالی وڈ اداکارہ انجیلینا جولی نے غزہ میں اسرائیل کی…

November 2, 2023
کھیل

سرفراز احمد عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئےہیں۔ ذرائع کے مطابق، سرفراز احمد اہل…

January 18, 2023
انٹرٹینمنٹ

لاس اینجلیس :گریمی میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ

لاس اینجیلس(شوبز ڈیسک): پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز میں بہترین پرفارمنس دے کر…

February 6, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج جاری ہے

کراچی (ٹیک ڈیسک): رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوہورہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں…

October 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?