Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ICC چیئرمین اور COنجم سیٹھی سے ملاقات کیلیے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ICC چیئرمین اور COنجم سیٹھی سے ملاقات کیلیے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے
کھیل

ICC چیئرمین اور COنجم سیٹھی سے ملاقات کیلیے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے

Published May 30, 2023
Tags: Featured ایشیا کپ پر بھی تبادلہ خیال بھارت میں ورلڈ کپ اور دیگر معاملات پر بات چیت
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹو جیف ایلڈرائس قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی عہدیدار چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی ودیگر عہدیداروں سے ملاقات کرینگے، اس ملاقات میں بھارت میں ورلڈ کپ اور دیگر معاملات پر بات چیت ہو گی۔

ذرائع نے بتایا کہ آئی سی سی کے چیئرمین اور سی ای او اس ملاقات میں ایشیا کپ سمیت پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

دوسری جانب پی سی بی کی جانب سے آئی سی سی وفد کے دورے کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

TAGGED:Featuredایشیا کپ پر بھی تبادلہ خیالبھارت میں ورلڈ کپ اور دیگر معاملات پر بات چیت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نومسلم بھارتی اداکارہ دیپیکا عرف فائزہ کی شوبز چھوڑنے کی تردید
Next Article مقبوضہ کشمیر: یاتریوں کی بس کھائی میں گر گئی؛ 10 ہلاک، 55 زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

آئیڈاہو- امریکا: کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوشش

آئیڈاہو- امریکا (ویب ڈیسک): امریکا کے ایک شخص نے 13.64 سیکنڈ میں اسٹرا کی مدد سے ایک لیٹر لیمو کا…

March 29, 2024
پاکستان

قلندر کے سالانہ عرس مبارک کا آغاز ہوگیا، گورنر سندھ نے افتتاح کیا

سیہون (ویب ڈیسک): حضرت لعل شہباز قلندر کے 771 ویں سالانہ عرس مبارک کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔تفصیلات کے…

March 11, 2023
انٹرٹینمنٹ

’اندھیرا اجالا‘کے لیجنڈ اداکارمحمدقوی خان کینیڈا میں انتقال کرگئے

کراچی (شوبز ڈیسک): ریڈیو، تھیئٹر، فلم اور ٹی وی کے لیجنڈ اداکار محمد قوی خان کینیڈا میں انتقال کرگئے ہیں۔…

March 6, 2023
کھیل

محمد حفیظ لٹ گئے، چورغیر ملکی کرنسی لوٹ کر لےگئے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): لاہور میں کرکٹر محمد حفیظ کےگھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے جس میں چور لاکھوں کی…

March 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?