Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: افغان صوبے بدخشاں میں دھماکے سے صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > افغان صوبے بدخشاں میں دھماکے سے صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق
دنیا

افغان صوبے بدخشاں میں دھماکے سے صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق

Published June 6, 2023
Tags: Featured غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ہونے والے بم د ھماکے میں صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کے روز شمالی افغانستان کے صوبے بدخشاں میں کار بم دھماکا ہوا جس میں صوبے کے ڈپٹی گورنر کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

صوبائی ترجمان نے بتایا کہ چین اور تاجکستان کی سرحد کو ملانے والے صوبے بدخشاں میں ہونے والے دھماکے میں ڈپٹی گورنر نثار احمد احمدی کے ساتھ ان کا ڈرائیور بھی جاں بحق ہوا جب کہ دھماکے میں 6 عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کی ذمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

TAGGED:Featuredغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں: بلاول
Next Article پاکستان ایشیاکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے، بھارتی میڈیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

خاتون جج کو دھمکی کیس:عمران خان کی گرفتاری درخواست مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دیے جانے کے کیس میں عمران خان…

February 13, 2023
پاکستانتازہ ترینکاروبار

توانائی بچت پروگرام: ملک بھر میں مارکیٹیں 8 بجے بند ہوںگی

اسلام آباد: حکومت نے توانائی بچت قومی پروگرام کا اعلان کردیا جس کے تحت شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں…

December 20, 2022
دنیا

ایران: سکیورٹی پوسٹوں پر حملے، 11 اہلکار ہلاک،10 زخمی، جوابی کارروائی میں 16 دہشتگرد مارے گئے

تہران (ویب ڈیسک): ایران کے شہر راسک اور چاہ بہار میں بیک وقت 2 پولیس اور ملٹری پوسٹوں پر حملے…

April 5, 2024
صحت

جم جانیوالی خواتین کیلیےخوشخبری؛وزن کم کرنے کاآسان نسخہ

کیمبرج شائر(ہیلتھ ڈیسک):عموماً لوگوں کو گھر کی صاف صفائی کرنے میں انتہائی اکتاہٹ ہوتی ہے لیکن ایک تحقیق میں معلو…

February 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?