Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جیلوں میں مرد و خواتین ورکرز پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات میں تصدیق نہ ہوسکی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جیلوں میں مرد و خواتین ورکرز پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات میں تصدیق نہ ہوسکی
پاکستان

جیلوں میں مرد و خواتین ورکرز پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات میں تصدیق نہ ہوسکی

Published June 13, 2023
Tags: Featured لاہور کا دورہ اس وقت جاری
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک): جیلوں میں مرد و خواتین ورکرز سے بدسلوکی اور تشدد کے الزامات پر انسانی حقوق کمیشن کی تحقیقات میں ایک بھی الزام کی تصدیق نہیں ہوسکی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے سانحہ 9 مئی کے بعد پارٹی ورکرز کی گرفتاری کے بعد یہ الزام عائد کیا تھا کہ خبریں آرہی ہیں کہ خواتین سے جیلوں میں زیادتی ہوئی ہے، عدلیہ سوموٹو ایکشن لے اور خواتین کو رہا کرائے۔

عمران خان کے الزامات

عمران خان کے الزامات کے بعد نگران پنجاب حکومت کی جانب سے جیل میں خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی 2 رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے تشددکے الزامات مسترد کردیے۔

زیادتی کی خبروں کی تردید

اس کے علاوہ 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں گرفتار خواتین نے بھی جیل میں زیادتی کی خبروں کی تردیدکرتے ہوئے کہا تھا کہ عدالت میں پیشی کے موقع پر خواتین نے تصدیق کی کہ ان سے کوئی زیادتی نہیں ہوئی۔

انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ

ذرائع کے مطابق قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے رپورٹ وزیراعظم کو بھجوادی جس میں چیئرپرسن کمیشن رابعہ جویری آغانے تحقیقاتی رپورٹ خط کےساتھ وزیراعظم کوبھیجی۔

خط میں کہا گیا ہےکہ جیلوں میں قید سیاسی کارکنوں پر تشدد اور غیر انسانی سلوک کے الزامات پرمبنی رپورٹس سامنے آئی تھیں، الزامات کی سچائی جاننے کے لیے انسانی حقوق کمیشن نے تحقیقات کیں، خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ میں انسانی حقوق کمیشن نے اپنی ٹیمیں مقررکیں۔

چیئرپرسن انسانی حقوق کمیشن نے خط میں کہا کہ انسانی حقوق کمیشن کی ٹیموں نے الزامات میں سچائی نہیں پائی، ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا جس کی بنیاد پر الزامات درست مانے جائیں، کسی سیاسی کارکن کےساتھ وہ نہیں ہوا جس کا الزام لگایا گیا تھا۔

خط میں بتایا گیا ہےکہ سینٹرل جیل راولپنڈی، پشاور، سوات، نوشہرہ اورخواتین جیل کراچی کے دورے کیے گئے جب کہ سینٹرل جیل لاہور کا دورہ اس وقت جاری ہے۔

TAGGED:Featuredلاہور کا دورہ اس وقت جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سمندری طوفان:محفوظ مقام پر منتقلی کے سوا چارہ نہیں، وزیراعلیٰ سندھ
Next Article استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گیپکو کے 20 افسران گرفتار

(ویب ڈیسک): کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے 20 افسران کو…

April 17, 2024
کھیل

فاسٹ بولر وہاب ریاض بھی بنیں گے پنجاب کے نگران وزیر

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پنجاب کے نامزد 11 نگران وزرا میں سے 8 نے حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان…

January 27, 2023
پاکستاندنیا

اقوام متحدہ کی حقوق کونسل نے اسرائیل پر پابندیوں سےمتعلق پاکستانی قراردادمنظور کر لی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب پاکستان کی…

April 6, 2024
پاکستانتازہ ترین

مہمند: حادثے کا شکارہونیوالے ہیلی کاپٹر کا ملبے سے سامان چوری

مہمند (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں گزشتہ دنوں حادثے کا شکارہونے والے ہیلی کاپٹرکا سامان چوری ہوگیا۔پولیس کے…

August 17, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?