Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بیٹے کی شادی: سنی دیول اور دھرمیندرا کے ڈانس کی ویڈیوز وائرل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بیٹے کی شادی: سنی دیول اور دھرمیندرا کے ڈانس کی ویڈیوز وائرل
انٹرٹینمنٹ

بیٹے کی شادی: سنی دیول اور دھرمیندرا کے ڈانس کی ویڈیوز وائرل

Published June 17, 2023
Tags: Featured کرن دیول کی شادی دریشا اچاریہ سے ہورہی ہے نچ پنجابن' گانے پر ڈانس
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول کی شادی کی تقریبات جاری ہیں جس میں سنی دیول اور لیجنڈ اداکار دھرمیندرا کے ڈانس کی ویڈیوز وائرل ہیں۔بھارتی شہر ممبئی میں سنی دیول کے بیٹے کرن دیول کی شادی کی تقریبات جاری ہیں، کرن دیول کی شادی دریشا اچاریہ سے ہورہی ہے۔سنگیت کی تقریب میں جہاں خاندان کے دیگر افراد شامل تھے وہیں بالی وڈ ستارے بھی نظر آئے، تقریب میں موسیقی اور رقص کا اہتمام کیا گیا جس میں سب سے زیادہ توجہ سنی دیول اور ان کے والد لیجنڈ اداکار دھرمیندرا نے سمیٹی۔

Dharmender Dancing in Wedding @imkarandeol Dada pote ka dance💞 @iamsunnydeol #sunny #sunnydeol #bobby #bobbydeol #dharmendra #dharam #garamdharam #karandeol #hemamalini #bollywood #celebrity #celebration #weddingday #wedding #outfit #weddingphotography #performance #performer pic.twitter.com/5LFAx1t9L3

— ShowBiz (@bollywoodRoast) June 16, 2023

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دھرمیندرا اپنے مشہور گانے ‘یملا پگلا دیوانہ’ پر ڈانس کررہے ہیں جب کہ ان کے ساتھ کرن دیول بھی ڈانس کررہے ہیں۔

Sunny paaji Dancing in his boy’s Wedding @imkarandeol #sunny #sunnydeol #bobby #bobbydeol #dharmendra #dharam #garamdharam #karandeol #hemamalini #bollywood #celebrity #celebration #weddingday #wedding #outfit #weddingphotography #performance #weddingdress #viral #BobbyDeol pic.twitter.com/3Zmoj4MbIL

— Raj  (@Raj__chautala) June 17, 2023

تقریب کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں سنی دیول اپنے مشہور گانے ‘میں نکلا گڈی لے کے’ پر اپنے خاندان کی خواتین کے ساتھ ڈانس کررہے ہیں۔

ایسی ہی سنی دیول کی ایک اور ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ پاکستان اور بھارت میں پسند کیا جانے والا مشہور گانا ‘نچ پنجابن’ میں ڈانس کررہے ہیں۔

TAGGED:Featuredکرن دیول کی شادی دریشا اچاریہ سے ہورہی ہےنچ پنجابن' گانے پر ڈانس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روسی ایٹمی ہتھیاروں کی پہلی کھیپ بیلاروس منتقل، پیوٹن کی تصدیق
Next Article اسٹیل ملز کی بندش، پاکستان کو 18 ارب ڈالرز کا نقصان ہوچکا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پولیس،عدالت پرحملوں‘ کی تحقیقات کیلئے JIT بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے پولیس اور عدالت پر ’مسلح جتھوں کے متشدد حملوں‘ کی تحقیقات کے لیے مشترکہ…

March 21, 2023
انٹرٹینمنٹ

آرٹس کونسل کراچی میں ورلڈ کلچر فیسٹیول جاری: آج تھیٹر پلے ’کراچی کا بچھو‘ پیش کیا جائے گا

کراچی (شوبز ڈیسک): ورلڈ کلچر فیسٹیول میں آج پاکستانی تھیٹر پلے ’کراچی کا بچھو‘ پیش کیا جائے گا.جیو نیوز اور…

September 30, 2024
کاروبار

LVMH کمپنی کے مالک برنارڈ آرنلٹ دنیا کےامیر ترین شخص بن گئے

پیرس (ویب ڈیسک): پرتعیش اشیا بنانے والی کمپنی ایل وی ایم ایچ کے مالک برنارڈ آرنلٹ دنیا کے امیر ترین…

April 14, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلان، افراد، آوازوں اور موسیقی شناخت ہوسکے گی

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): یوٹیوب نے نئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ان ٹولز کا…

September 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?