Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سائنسدانوں کا ویل چیئر روبوٹ بناکر ویل چیئر ٹینس پلیئر اِیستھر ورگیئر کو خراج تحسین
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > سائنسدانوں کا ویل چیئر روبوٹ بناکر ویل چیئر ٹینس پلیئر اِیستھر ورگیئر کو خراج تحسین
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

سائنسدانوں کا ویل چیئر روبوٹ بناکر ویل چیئر ٹینس پلیئر اِیستھر ورگیئر کو خراج تحسین

Published July 1, 2023
Tags: Featured روبوٹ کا نام معروف ویل چیئر ٹینس پلیئر اِیستھر ورگیئر کو خراج تحسین ویل چیئر ٹینس کی نمبر ایک کھلاڑی تھیں
Share
SHARE

ایٹلانٹا (ٹیک ڈیسک): امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا ویل چیئر روبوٹ بنایا ہے جو انسانوں کے ساتھ ٹینس کھیل سکتا ہے۔امریکی شہر ایٹلانٹا میں قائم جورجیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنس دانوں نے ESTHER (ایکسپیریمنٹل اسپورٹ ٹینس ویل چیئر روبوٹ) نامی ایک نیا روبوٹ بنایا ہے جو ٹینس کورٹ میں تیزی سے حرکت کرتے ہوئے انسان کے شاٹ کا بھرپور جواب دے سکتا ہے۔

سائنس دانوں کی ٹیم کا ماننا ہے کہ یہ روبوٹ پیشہ ورانہ کھلاڑیوں کے ٹریننگ پارٹنر کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے جس سے کسی دوسرے انسان کے خلاف ٹریننگ کرنے کے نفسیاتی دباؤ کو ہٹانے میں مدد مل سکتی ہے۔
اس روبوٹ کی تخلیق یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر میتھیو گومبولے کا خیال ہے۔ ان کی خواہش تھی کہ وہ ٹریننگ کے لیے ساکت بال فِیڈر کے مقابلے میں ایسا بہتر روبوٹ بنائیں جو مخالف کھلاڑی کی طرح یا ڈبل میچز میں ساتھی بن کر کھیل سکیں۔

بالآخر وہ ESTHER بنانے میں کامیاب ہوئے۔ یہ ویل چیئر روبوٹ 10 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے حرکت کر سکتا ہے اور انسانوں کو ہرانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

میتھیو گومبولے کے مطابق یہ ویل چیئر روبوٹ پورے کورٹ میں گھومنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور گراؤنڈ اسٹروک مارنے کے لیے پوزیشن سنبھال لیتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ESTHER جوابی شاٹ کھیلنے کے لیے بال کے پیچھے دو میٹرز تک جا سکتا ہے۔ یہ فاصلہ انسان کھلاڑیوں کی جانب سے 80 فی صد شاٹ کے بعد طے کیا جانے والے سب سے زیادہ فاصلے کے برابر ہے۔

اس روبوٹ کا نام معروف ویل چیئر ٹینس پلیئر اِیستھر ورگیئر کو خراج تحسین دینے کے لیے ان کے نام پر رکھا گیا۔ ایستھر 1999 سے 2013 ریٹائرمنٹ تک خواتین کی ویل چیئر ٹینس کی نمبر ایک کھلاڑی تھیں۔

TAGGED:Featuredروبوٹ کا نام معروف ویل چیئر ٹینس پلیئر اِیستھر ورگیئر کو خراج تحسینویل چیئر ٹینس کی نمبر ایک کھلاڑی تھیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گرم علاقوں میں آنکھوں کے امراض کی شرح زیادہ ہوتی ہے؛ تحقیق
Next Article جلتے ہوئے جسم کے ساتھ 100 میٹر ریس 17 سیکنڈ میں طے کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

دیا میر گلگت بلتستان میں وائلڈ پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

دیامیر (ہیلتھ ڈیسک): گلگت بلتستان میں وائلڈ پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی گئی ہے۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے…

July 21, 2025
پاکستان

عدالتی حکم پر سو فیصد عمل ہوگا دھرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیںگے، نقصان ہوا تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی؛ وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے مطابق کسی قسم کے جلسے…

November 22, 2024
پاکستان

شمالی وزیرستان: رزنک میں بم دھماکا، 4افراد جاں بحق، 8 زخمی

پشاور (ویب ڈیسک): شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن رزمک میں بم دھماکے کے باعث چار افراد جاں بحق اور 8…

August 26, 2024
صحت

کیا آپ ہر وقت تھکاوٹ محسوس ہونے کی وجوہات جانتے ہیں؟

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): اگر آپ کو ہر وقت تھکاوٹ یا نقاہت کا احساس ہوتا ہے تو ایسا صرف آپ…

January 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?