Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹک ٹاک پر ویڈیو دیکھیں ، کسی پتا نہ چلے،ایسا فیچر متعارف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ٹک ٹاک پر ویڈیو دیکھیں ، کسی پتا نہ چلے،ایسا فیچر متعارف
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک پر ویڈیو دیکھیں ، کسی پتا نہ چلے،ایسا فیچر متعارف

Published July 3, 2023
Tags: Featured ویڈیوز کی آواز سنائی نہیں دیگی جب تک والیوم بڑھایا نہیں جاتا
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): ٹک ٹاک دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا ایپس میں سے ایک ہے اور اس میں خاموشی سے ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔جیسا سب کو معلوم ہے کہ ٹک ٹاک ویڈیو شیئرنگ ایپ ہے تو جب بھی اسے اوپن کیا جاتا ہے تو اس سے نکلنے والی تیز آواز اردگرد بیٹھے افراد کو بھی چونکا دیتی ہے۔ٹک ٹاک فیڈ میں ویڈیوز کو میوٹ کرنا ممکن نہیں، بس ڈیوائس کے والیوم کو ہی بند کرنا پڑتا ہے۔ مگر اب ٹک ٹاک نے اس کا ایک حل پیش کیا ہے تاکہ صارفین ایسے ماحول میں بھی ویڈیوز دیکھ سکیں جہاں ڈیوائس کی آواز کھولنا مناسب محسوس نہیں ہوتا۔

سوشل میڈیا کمپنی نے اوپن ٹک ٹاک آن میوٹ نامی فیچر کو خاموشی سے متعارف کرایا ہے۔

اس فیچر کو استعمال کرنے پر جب بھی آپ ٹک ٹاک اوپن کریں گے تو ویڈیوز کی آواز اس وقت سنائی نہیں دے گی جب تک والیوم بڑھایا نہیں جاتا۔

اس فیچر کو استعمال کرنا زیادہ مشکل نہیں۔سب سے پہلے ٹک ٹاک کو اوپن کریں اور پھر اپنی پروفائل میں جائیں۔پروفائل میں جاکر تھری ڈاٹ مینیو پر کلک کرکے سیٹنگز اینڈ پرائیویسی کو اوپن کریں۔وہاں نیچے اسکرول کرکے پلے بیک پر کلک کریں اور وہاں اوپن ٹک ٹاک آن میوٹ کو ان ایبل کر دیں۔

ایسا کرنے کے بعد جب بھی آپ ٹک ٹاک کو اوپن کریں گے تو ویڈیو کی آواز سنائی نہیں دے گی۔

TAGGED:Featuredویڈیوز کی آواز سنائی نہیں دیگی جب تک والیوم بڑھایا نہیں جاتا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی ایم ایف ریلیف لمحہ فخریہ نہیں لمحہ فکریہ ہے، دعا ہے آخری ڈیل ہو: وزیراعظم
Next Article جہانگیر ترین کے سیاسی رابطوں میں تیزی، بڑی تعداد میں شمولیت کا امکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لکی مروت میں آئی ای ڈی کے ذریعےبم دھماکہ،1اہلکار جاں بحق، 6افراد زخمی

پشاور (ویب ڈیسک): لکی مروت کے گاؤں سلطان خیل لکی کے قریب بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق…

June 9, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

بخار سمیت دیگر جسمانی حالتوں کا پتہ لگانے کیلئے اسمارٹ بالی تیار

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): بخار کا پتہ لگانے کے لیے کیلئے متعدد جدید آلات متعارف کرائے گئے ہیں تاہم حال ہی…

February 19, 2024
پاکستانکاروبار

کے الیکٹرک صارفین کے لیے، بجلی 10 روپے تک مہنگی، نیپرا سےنوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کراچی والوں کے لیے بجلی 10 روپے سے زائد مہنگی کر دی گئی۔نیپرا نے کے الیکٹرک…

June 7, 2024
پاکستانکاروبار

پشاور بی آر ٹی کرپشن کیس:تحقیقات میں اہم پیشرفت، ملزمان کے گرد گھیرا تنگ

پشاور(ویب ڈیسک): بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور منصوبے میں خرد برد سے متعلق کیس کی تحقیقات میں اہم…

March 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?