Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جہانگیر ترین کے سیاسی رابطوں میں تیزی، بڑی تعداد میں شمولیت کا امکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جہانگیر ترین کے سیاسی رابطوں میں تیزی، بڑی تعداد میں شمولیت کا امکان
پاکستانتازہ ترین

جہانگیر ترین کے سیاسی رابطوں میں تیزی، بڑی تعداد میں شمولیت کا امکان

Published July 3, 2023
Tags: 30 سے زائد سابق ارکان اسمبلی کی شمولیت کا امکان
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان استحکام پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے وطن واپسی کے بعد ملک بھر میں سیاسی رابطے تیز کردیے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کے سیاسی رابطوں کے بعد پنجاب میں 30 سے زائد سابق ارکان اسمبلی کے پاکستان استحکام پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ جہانگیر ترین اور علیم خان آئندہ چند روز میں لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں ملاقاتیں کریں گے جب کہ پارٹی قیادت کا خیبرپختونخوا کی بڑی سیاسی شخصیات کے ساتھ بھی دوبارہ رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کےمطابق رواں ہفتے پارٹی کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن بھی مکمل کرلی جائے گی، جہانگیر ترین اور علیم خان کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن میں درخواست دی جائے گی۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت نے ممبرسازی مہم بڑے پیمانے پرشروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

TAGGED:30 سے زائد سابق ارکان اسمبلی کی شمولیت کا امکان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹک ٹاک پر ویڈیو دیکھیں ، کسی پتا نہ چلے،ایسا فیچر متعارف
Next Article بھارتی اداکارہ فلوراسینی کو پراپرٹی فراڈ میں کروڑ روپے کا چونا لگ گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گیپکو کے 20 افسران گرفتار

(ویب ڈیسک): کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے 20 افسران کو…

April 17, 2024
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

بالی ووڈ اداکار ہ کیارا آڈوانی کی 5 فروری کو شادی، جانیے کس سے؟

کراچی (ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکار ہ کیارا آڈوانی کی شادی کی مبینہ تاریخ سامنے آگئی۔…

December 31, 2022
پاکستانتازہ ترین

دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو انتقال کرگئے

کراچی (ویب ڈیسک): دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو شکارپور میں انتقال کرگئے۔ان کے بھائی ریاض سومرو…

March 17, 2025
پاکستان

جمہوری مہنگائی: منی بجٹ آرڈیننس سےنہیں،اسمبلی فلور سے آئیگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): حکومت نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے نہ لانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اب ضمنی فنانس…

February 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?