Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عون چوہدری کیجانب سے پی ٹی آئی پرپابندی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عون چوہدری کیجانب سے پی ٹی آئی پرپابندی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
پاکستانتازہ ترین

عون چوہدری کیجانب سے پی ٹی آئی پرپابندی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

Published July 6, 2023
Tags: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما نے ذاتی حیثیت میں پٹیشن دائر کی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پرپابندی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

عمران خان کے سابق پرسنل سیکرٹری عون چوہدری نے پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائرکردی ہے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے ذاتی حیثیت میں پٹیشن دائر کی ہے۔

پٹیشن میں ریاست اور ملکی اداروں کے خلاف سرگرمیوں پر پی ٹی آئی پرپابندی کی استدعا کی گئی ہے

TAGGED:استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما نے ذاتی حیثیت میں پٹیشن دائر کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تھرکول کے 2 ہزار میگاواٹ سمیت سسٹم میں 5 ہزار میگاواٹ بجلی شامل کی ہے؛ وزیر توانائی
Next Article ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

سندھ میں‌یکم جون سے موسم گرما کی 2 ماہ کی تعطیلات کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی 2 ماہ کی تعطیلات…

May 19, 2023
پاکستان

الیکشن کمیشن نےشبلی فراز اور عمرایوب سمیت 9 پارلیمینٹرین کو نااہل کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے شبلی فراز اور عمرایوب کو نااہل کردیا۔ الیکشن کمیشن نے 9 ارکان اسمبلی…

August 5, 2025
پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کا کل تک کیلئے ریلی ملتوی کرنےکا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج لاہور میں ہونے والی ریلی کو کل تک کے…

March 12, 2023
پاکستان

سیلاب: ملتان سے3 لاکھ افراد کی نقل مکانی، گڈو بیراج میں درمیانے درجے کا سیلاب

ملتان (ویب ڈیسک): مشرقی دریاؤں میں پانی کی بلند سطح سے وسطی پنجاب میں سیلاب کے بعد آج ملتان کی…

August 30, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?