Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈ کپ شرکت معاملہ: ذکا اشرف اور جے شاہ آج ملاقات کریں گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ورلڈ کپ شرکت معاملہ: ذکا اشرف اور جے شاہ آج ملاقات کریں گے
کھیل

ورلڈ کپ شرکت معاملہ: ذکا اشرف اور جے شاہ آج ملاقات کریں گے

Published July 11, 2023
Tags: Featured اعلیٰ عہدیداران پہلی مرتبہ آمنے سامنے ورلڈکپ میں شرکت کا معاملہ زیر بحث
Share
SHARE

ڈربن (اسپورٹس ڈیسک): چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف اور اے سی سی کے صدر اور سیکرٹری بھارتی بورڈ جے شاہ کے درمیان آج ملاقات شیڈول ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ذکا اشرف اور جے شاہ کے درمیان ملاقات آئی سی سی میٹنگز کی سائیڈ لائنز پر طے ہے، آئی سی سی چیف ایگزیکٹو میٹنگز کا آج سے ڈربن میں آغاز ہو رہا ہے۔

ایشیا کپ اور ورلڈکپ کے ایشوز کے بعد پاکستان اور بھارت کے اعلیٰ عہدیداران پہلی مرتبہ آمنے سامنے آئیں گے، ملاقات میں پاکستان کی بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں شرکت کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔

ذکا اشرف اور جے شاہ کی ملاقات میں ایشیا کپ کے ہائبرڈ ماڈل کے تحت میچز کی تعداد بڑھانے پربات ہو سکتی ہے۔

اس کے علاوہ ایشیا کپ کے سری لنکا میں ہونے والے میچز کے وینیو پر بھی بات ہو گی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل وزیر بین الصوبائی رابطہ کمیٹی احسان مزاری نے پاکستان کے ورلڈ کپ کے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کی بات کی جب کہ پاکستان کو ورلڈکپ میں شرکت کے لیے حکومتی اجازت درکار ہے۔

معاملے کو دیکھنے کے لیے حکومت نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ کے میچز کے شیڈول کا تاحال اعلان نہیں کیا جا سکا ہے۔

TAGGED:Featuredاعلیٰ عہدیداران پہلی مرتبہ آمنے سامنےورلڈکپ میں شرکت کا معاملہ زیر بحث
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت میں بارشوں نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاک
Next Article ’نواز، زرداری ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا الیکشن آگے پیچھے کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا‘رانا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

نادیہ خان نے کم عمری میں کی گئی شادی کی وجہ بتادی

(ویب ڈیسک ):پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے کم عمر میں شادی کرنے کی وجہ…

November 7, 2024
انٹرٹینمنٹ

پردیسی بابو کے ہیپی بھیا ستیش کوشک بھی چل بسے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کے سینئر اداکار ستیش کوشک 66 برس کی عمر میں حرکت قلت بند ہونے کے باعث…

March 9, 2023
پاکستان

’دہشتگردی کے حالیہ واقعات: 2 ہمسایہ ملک ہمیں بلیک میل کرنا چاہتے ہیں‘؛ جان اچکزئی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے ملک میں دہشتگردی کے حالیہ تین بڑے واقعات…

November 6, 2023
کھیل

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا

(ویب ڈیسک): دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا۔سلیکشن کمیٹی کے…

May 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?