Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے: امریکی سفیر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے: امریکی سفیر
دنیا

پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے: امریکی سفیر

Published July 13, 2023
Tags: Featured امریکا کی کئی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت کئی اقتصادی چلینجز کا سامنا ہے، آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرضہ منظورکیا اس کامیابی پر مبارکباد دیتا ہوں۔ڈونلڈ بلوم کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس حوالے سے مزید کام کرنا ہوگا، امریکا پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے، صرف گزشتہ سال پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری 50 فیصد بڑھ گئی، امریکا کی کئی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں۔

امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے، لینڈ ریکارڈ میں شفافیت اہم ہے، اس میں حکومت پاکستان کو سپورٹ کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کے حقوق کے حوالے سے قانون سازی بھی انتہائی اہم ہے۔

امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان سے مل کر افغان مہاجرین سےمتعلق کام کررہا ہے، افغان مہاجرین کےحوالے سے خصوصی طورپر60 ملین ڈالرز مختص کیے ہیں۔

TAGGED:Featuredامریکا کی کئی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کاIMF سے3ارب ڈالر کا قرض منظور،1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی
Next Article 25 سال بعد سندھی سینما کی بحالی، ہدایتکارابوعلیحہ کا سندھی زبان میں’بھوپو‘ فیچر فلم بنانے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری مزاحیہ اداکار رنگیلا کی آج 19ویں برسی منائی جارہی ہے

کراچی (شوبز ڈیسک): اپنے دلچسپ انداز اور اداکاری سے چہروں پر ہنسی بکھیرنے والے مزاحیہ اداکار رنگیلا کی آج 19ویں…

May 24, 2024
صحت

کووڈ-19 میں پھراضافہ، ایک ہی دن میں 168 نئے کیسز رپورٹ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24…

March 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

ماضی کے سپر اسٹار دھرمیندرا اور جیا بچن طویل عرصہ بعد ’پریم کہانی‘ میں‌جلوہ گر

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ میں آج کل ہر جانب بس عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی پریم کہانی کے…

July 30, 2023
پاکستانکھیل

پاکستان کی عزت سب سے پہلے: چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقوی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہےکہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور…

November 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?