Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلاول بھٹو صاحب چار مہینے میں وزیر اعظم بن جائیں گے؛ وزیر اعلیٰ سندھ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > بلاول بھٹو صاحب چار مہینے میں وزیر اعظم بن جائیں گے؛ وزیر اعلیٰ سندھ
کاروبار

بلاول بھٹو صاحب چار مہینے میں وزیر اعظم بن جائیں گے؛ وزیر اعلیٰ سندھ

Published July 15, 2023
Tags: Featured مرتضی وہاب سے کہا ہے کہ وہ اسکا جواب دیں
Share
SHARE

دھابیجی (ویب ڈیسک): وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مرتضی وہاب دی اکانومسٹ کی رپورٹ کا جواب دیں گے۔سید مراد علی شاہ نے دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زون کو ڈیولپ کرنے والے ادارہ زیڈ ٹی بی کو چاہئیے کہ وہ جلد از جلد اس منصوبے کو مکمل کرلے .

Thatta: Chairman PPP and Foreign Minister Bilawal Bhutto Zardari along with CM Sindh Syed Murad Ali Shah and his Special Assistant on Investment and Public Private Partnership Unit Qasim Naveed Qamar are laying the foundation stone of the Dhabiji Special Economic Zone Project. pic.twitter.com/OPD2fgNcWQ

— Nadeem Akhtar Soomro (@NadeemAkhtarSo1) July 15, 2023

انہوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو صاحب چار مہینے میں وزیر اعظم بن جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اکنامک انٹیلی جنس یونٹ کا بہت احترام ہے۔ کراچی کے حوالے سے جو بات کی ہے اسکے لئے مرتضی وہاب سے کہا ہے کہ وہ اسکا جواب دیں۔

TAGGED:Featuredمرتضی وہاب سے کہا ہے کہ وہ اسکا جواب دیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article منگھوپیر میں نوجوان کا قتل: آئی جی سندھ نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی
Next Article پہلا ٹیسٹ: سری لنکا کے 54 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ، شاہین کی 100 وکٹیں مکمل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

‘کاش ڈمپل کپاڈیہ نہیں ہیما مالنی میری ماں ہوتیں’، ٹوئنکل کھنہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کی سابقہ اداکارہ اور مصنفہ ٹوئنکل کھنا نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ…

September 26, 2024
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی ڈرامے اور انڈین فلمیں بے مثال ہیں؛ عدنان صدیقی

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے پاکستانی ڈراموں کو بھارتی ڈراموں سے بہتر قرار…

February 3, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

جیمزویب دوربین کےانکشافات:کائنات کی تشکیل کی تھیوری تبدیل ہوسکتی

پیساڈینا، کیلیفورنیا (ٹیک ڈیسک): جیمزویب خلائی دوربین سے دیکھی گئی کچھ اہم ترین کہکشاؤں کو دیکھ کر معلوم ہوا ہے…

February 25, 2023
صحت

سعودی شخص کے حلق میں گاڑی کی چابی پھنس گئی، کامیاب آپریشن سے نکال لی گئی

القنفودہ -سعودی عرب (ہیلتھ ڈیسک): ڈاکٹروں نے 49 سالہ شخص کے حلق میں پھنسی گاڑی کی چابی کو نکال لیا۔…

July 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?