Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روپے کی قدر میں مزید کمی ، ڈالر ایک مرتبہ پھرمہنگا ہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > روپے کی قدر میں مزید کمی ، ڈالر ایک مرتبہ پھرمہنگا ہوگیا
کاروبار

روپے کی قدر میں مزید کمی ، ڈالر ایک مرتبہ پھرمہنگا ہوگیا

Published July 18, 2023
Tags: Featured ڈالر ایک روپے74 پیسےمہنگا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر ایک روپے74 پیسےمہنگا ہو کر 281 روپےکا ہوا اور بعد ازاں ایک روپیہ 99 پیسے اضافے سے 281 روپے 25 پیسےکا ہوگیا۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 26 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر 287 روپے کا ہوگیا،گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 2 روپے اضافےکے بعد 286 روپے تھا۔

TAGGED:Featuredڈالر ایک روپے74 پیسےمہنگا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے نے شادی کے دو سال بعد طلاق لے لی
Next Article پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

برطانوی وزیراعظم کی بغیر سیٹ بیلٹ گاڑی چلانے پر پولیس کی تفتیش

برطانوی پولیس نے کہا ہے کہ وہ اُس ویڈیو کا جائزہ لے رہی ہے جس میں وزیراعظم رشی سوناک کو…

January 20, 2023
پاکستان

عدالت نے اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کردی

اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ اسپیشل جج سینٹرل…

December 21, 2022
پاکستانتازہ ترین

اسفند یار ولی کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

پشاور (ویب ڈیسک): عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔…

December 26, 2023
دنیا

بھارت میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پرمساجد پر جرمانہ عائد

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو پانچ پانچ ہزار روپے جرمانہ…

January 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?