Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیر کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں،نیلامی کی منسوخی کا نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے؛ قادر مگسی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیر کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں،نیلامی کی منسوخی کا نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے؛ قادر مگسی
پاکستانتازہ ترین

وزیر کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں،نیلامی کی منسوخی کا نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے؛ قادر مگسی

Published July 24, 2023
Tags: پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ کے تاریخی مقامات کو نیلام کرنے کی اجازت دے رہی ہے
Share
SHARE

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی (STP) کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کارونجھر کی نیلامی پر اپنا سخت رد عمل دیتے ہوئے اس نیلامی کو مسترد کردیا .انہوں نے نیلامی کے دن یعنی 31 جولائی کو محکمہ معدنیات کے دفتر کے سامنے دھرنے کا بھی اعلان کیا . ڈاکٹر قادر مگسی کا مزید کہنا تھا کہ کارونجھر نیلامی پر سندھ ترقی پسند پارٹی کے دھرنے کے اعلان کے بعد نیلامی کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے تک وزیر کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں۔نیلامی کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے تک ایس ٹی پی کارکنان اپنا نعرہ بلند رکھیں گے اور 31 جولائی کو اعلان کردہ دھرنے کی تیاری جاری رکھیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دنیا بھر کے ممالک تاریخی، ثقافتی اور مقامات اور اثاثوں کی حفاظت منفرد حیثیت کے ساتھ کرتے ہیں لیکن بدقسمتی سے سندھ کی زمینوں کے بعد اب پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ کے تاریخی مقامات کو نیلام کرنے کی اجازت دے رہی ہے جو کہ انتہائی شرمناک فعل ہے۔

ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا کہ کارونجھر نہ صرف اپنی تاریخی حیثیت رکھتا ہے بلکہ ایک منفرد اور دلفریب جگہ ہے جسے مزید خوبصورت ہونے کے بجائے بیچا جا رہا ہے، سندھ ایسے شرمناک حکومتی فیصلے کو نہ صرف یکسر مسترد کرتا ہے بلکہ اگر پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے یہ فیصلہ واپس نہ لیا تو پورا سندھ اپنے مقامات کی حفاظت کے لیے سڑکوں پر نکل آئے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت میں گزشتہ پندرہ سالوں میں اس کے وزراء، مشیروں اور رہنماؤں نے کرپشن کے ذریعے صرف اپنے کھاتے بھرے اور سندھ کے مفادات پر سودے بازی کی، اس لیے اب سندھ کے عوام کو اگلے الیکشن میں سندھ کے مفادات کے لیے ووٹ دینا ہوگا۔ ایسے لوگوں کا انتخاب کیا جائے جو سندھ کے حقوق کا تحفظ کریں اور سندھ کی خوشحالی کے لیے جدوجہد کریں۔

TAGGED:پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ کے تاریخی مقامات کو نیلام کرنے کی اجازت دے رہی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت َ سندھ کاتھر کے خوبصورت پہاڑی سلسلے کارونجھر کی نیلامی کا اشتہار جاری، سخت رد عمل کے بعد منسوخ
Next Article کولمبو : پاکستان کی شاندار باؤلنگ، سری لنکا کی پوری ٹیم 166 رنز پر آؤٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی؛سینئر وکیل شمس الاسلام قتل، فائرنگ میں‌بیٹابھی زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): شہر کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 میں فائرنگ کے واقعے میں سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام…

August 1, 2025
پاکستانتازہ ترین

لیگی قیادت سے مذاکرات کی خبریں: کوئی مذاکرات کیے نہ ہی خواہش ہے؛ بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ پارٹی کی سینئر قیادت نے…

September 1, 2024
پاکستان

’الیکشن2024 میں مداخلت کے الزامات لگا کر فوج کو بدنام کیا جارہا ہے‘

راولپنڈی(ویب ڈیسک): کور کمانڈز نے کہا ہے کہ الیکشن 2024 میں مسلح افواج نے میڈیٹ کے مطابق عوام کو محفوظ…

March 6, 2024
پاکستان

جو کہتے تھے کراچی اور سندھ الگ الگ ہے وہ آج دفن ہوگئے؛ بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وہ پورے سندھ کے عوام کاشکریہ اداکرتے ہیں ،سندھ…

May 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?