Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ اور بلوچستان میں بارشیں: حب ڈیم مکمل بھرنے میں صرف ڈیڑھ فٹ کی سطح باقی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ اور بلوچستان میں بارشیں: حب ڈیم مکمل بھرنے میں صرف ڈیڑھ فٹ کی سطح باقی
پاکستانتازہ ترین

سندھ اور بلوچستان میں بارشیں: حب ڈیم مکمل بھرنے میں صرف ڈیڑھ فٹ کی سطح باقی

Published July 25, 2023
Tags: حب ڈیم مکمل بھرنے میں 3 فٹ کی سطح باقی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں سے حب ڈیم مکمل طور پر بھرنے میں صرف ڈیڑھ فٹ کی سطح باقی رہ گئی ہے۔ تین روز میں حب ڈیم میں پانی کی سطح 9 فٹ بلند ہوچکی ہے، 22 جولائی کو حب ڈیم میں پانی کی سطح 329 فٹ سے زائد تھی، منگل کی صبح 10 بجے حب ڈیم میں پانی کا لیول 337 فٹ کا نشان عبور کرگیا۔

سندھ، بلوچستان میں بارشیں: حب ڈیم مکمل بھرنے میں 3 فٹ کی سطح باقی

حب ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 339 فٹ ہے، کیچمنٹ ایریا سے حب ڈیم میں پانی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی حب ڈیم پانی سے مکمل بھرنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، ڈیم مکمل بھرنے سے پانی اسپل ویز سے نکلنا شروع ہو جائے گا۔

حب ڈیم سے نکلنے والا اضافی پانی حب ندی کے راستے سمندر میں جا گرے گا۔

TAGGED:حب ڈیم مکمل بھرنے میں 3 فٹ کی سطح باقی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’سوچا تھا بارڈر کراس‘ کرلوں گی تو شوہر کو بتاؤنگی‘، بھارتی لڑکی انجو کا بیان
Next Article کولمبو ٹیسٹ کا پہلا روز پاکستان کے نام، بولرز کے بعد بیٹرز کی بھی ذمہ دارانہ بلے بازی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

تجربے پے تجربہ،ملک ہے یا لیباریٹری: پاکستان کا پلاسٹک کرنسی لانےپر غور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات آج…

March 15, 2024
پاکستانتازہ ترین

الیکشن کی تاریخ کے لیےصدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن کی تاریخ کے لیے چیف…

February 8, 2023
پاکستان

غیر ملکی آبادکاری، مسنگ پرسنز و دیگر مسائل کے حل کے لیےسندھ سراپائے احتجاج

کراچی -سکھر (ویب ڈیسک): جئے سندھ محاذ کی جانب سے سندھ میں غیر ملکی آبادکاری کے خلاف احتجاجی ریلی ٹھنڈی…

September 17, 2023
پاکستان

ریاست اور اس نظام پر عدم اعتماد:”ایسی سیاست سے بہترہے پکوڑے کی دکان لگالوں”؛اختر مینگل نےقومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے…

September 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?