Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کی گاڑی پرموٹر سائیکل گینگ کا حملہ، بھائی اور بھتیجے سمیت 3 افراد جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کی گاڑی پرموٹر سائیکل گینگ کا حملہ، بھائی اور بھتیجے سمیت 3 افراد جاں بحق
پاکستانتازہ ترین

کراچی: رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کی گاڑی پرموٹر سائیکل گینگ کا حملہ، بھائی اور بھتیجے سمیت 3 افراد جاں بحق

Published July 26, 2023
Tags: موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے ویگو گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی پر فائرنگ سے رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے ڈیفنس میں ویگو گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس میں رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے سمیت 4 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو زخمی دم توڑ گئے۔

پولیس کے مطابق مرنے والوں میں ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی اکرم ابڑو اور مقتول کا بیٹا شامل ہیں۔

بعد ازاں فائرنگ سے زخمی تیسرا شخص بھی دوران علاج دم توڑ گیا جس کے بعد واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی۔

تیسرے جاں بحق شخص کی شناخت ارشاد کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق زخمی چوتھے شخص کی حالت تشویشناک ہے اور زخمی اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال میں زیر علاج ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ فائرنگ سے گاڑی کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی اور اطراف میں لگ بھگ 2 درجن سے زائد گولیاں لگیں جب کہ فائرنگ کے واقعے میں الٰہی بخش ابڑو محفوظ رہے۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق گاڑی میں سوار افراد ڈیفنس خیابان شمشیر سے ڈیفنس فیز 7 جارہے تھے جنہیں ایک سے زائد موٹر سائیکلوں پر سوار ملزمان نے چاروں طرف سے گھیر کر فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے میں 2 قسم کا اسلحہ استعمال کیا گیا ہے، واقعے کی جگہ سے نائن ایم ایم اور بڑے اسلحے کی گولیوں کے خول ملے ہیں۔

ایس ایس پی جنوبی کے مطابق مقتولین کی گاڑی سے لائسنس یافتہ ایک تیس بور پستول ملا ہے، گاڑی کے اندر سے کوئی فائر نہیں ہوا، ملزمان نے مقتولین کی گاڑی کی ریکی کررکھی تھی۔

TAGGED:موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے ویگو گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نگران حکومت کوئی نیا معاہدہ نہیں کرسکے گی، پارلیمنٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور
Next Article جوان کےایک گانے کی 15 کروڑروپے بجٹ، کنگ خان ہزار ڈانسرز کے ساتھ جلوہ گر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی کے بعد لاہور کی کئی اہم سڑکیں بھی خستہ حالی کا شکار، جگہ جگہ گڑھوں کے باعث حادثات میں‌اضافہ

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب حکومت کے اعلانات کے باوجود لاہور کی کئی اہم سڑکیں خستہ حالی کا شکار ہوگئیں، سڑکوں…

September 18, 2024
پاکستان

سپریم کورٹ احکامات پرعمل: وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہرسڑک سے رکاوٹیں ختم، رینجرز ہیڈکوارٹرجناح کورٹس پر اب بھی موجود

کراچی (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے وزیراعلیٰٰ ہاؤس کے باہرسڑک سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں۔ سپریم…

April 27, 2024
پاکستان

احتجاج کا پلان بنا رہے ہیں، اس بار پورا ملک بلاک کریں گے: علی امین گنڈاپور

(ویب ڈیسک): پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ احتجاج کا ایک اور پلان بنا رہے ہیں…

October 22, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کا شہر سے سیاسی سائن بورڈ اور ہورڈنگز ہٹانے کا حکم

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے شہر سے سیاسی رہنماؤں کے سائن بورڈز اور ہورڈنگز ہٹانےکا حکم جاری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ…

January 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?