Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جوان کےایک گانے کی 15 کروڑروپے بجٹ، کنگ خان ہزار ڈانسرز کے ساتھ جلوہ گر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > جوان کےایک گانے کی 15 کروڑروپے بجٹ، کنگ خان ہزار ڈانسرز کے ساتھ جلوہ گر
انٹرٹینمنٹ

جوان کےایک گانے کی 15 کروڑروپے بجٹ، کنگ خان ہزار ڈانسرز کے ساتھ جلوہ گر

Published July 26, 2023
Tags: 15 کروڑ روپے کا بجٹ رکھا گیا Featured
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان اپنی آنے والی فلم ’جوان‘ کے ایک گانے میں ہزار سے زائد ڈانسرز کے ساتھ پرفارم کریں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جوان کے گانے ’زندہ بندہ‘ میں شاہ رُخ کے ساتھ ہزار سے زائد صرف خواتین ڈانسرز ہی پرفارم کریں گی۔ اس گانے کی شوٹنگ کو 5 دنوں کی کڑی محنت کے بعد مکمل کیا گیا ہے جس کیلئے 15 کروڑ روپے کا بجٹ رکھا گیا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk)

اس فاسٹ ٹریک کی کوریوگرافی شوبی نے کی ہے اور اس گانے کو چنائی، حیدرآباد، بنگلور، مدورائی، ممبئی میں بڑے پیمانے پر فلمایا گیا ہے۔

زندہ بندہ میں کنگ خان ہزار سے زائد خواتین ڈانسرز کے ساتھ ایسا شاندار منظر پیش کریں گے جو اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔

یاد رہے کہ جوان بھارت کے سنیما گھروں میں 7 ستمبر 2023 کو ریلیز ہوگی جس کو ہندی، تامل اور تیلگو زبان میں پیش کیا جائے گا۔

TAGGED:15 کروڑ روپے کا بجٹ رکھا گیاFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کی گاڑی پرموٹر سائیکل گینگ کا حملہ، بھائی اور بھتیجے سمیت 3 افراد جاں بحق
Next Article فوج کو بدنام کرنے پر5 سال قید اور جرمانہ ہوگا: آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نگران وزیراعلیٰ سندھ کا گورکھ ہل پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس

کراچی (ویب ڈیسک): نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے گورکھ ہل پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا۔ترجمان کے مطابق نگراں…

November 26, 2023
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

اسرائیل کمپنی کی ٹیکنالوجی کے استعمال پراحتجاج کرنیوالے مائکروسافٹ ملازمین گرفتار

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): اسرائیل کمپنی کی ٹیکنالوجی کے مبینہ استعمال پر احتجاج کرنے والے مائیکروسافٹ کے ملازمین کو گرفتار کرلیا…

August 21, 2025
دلچسپ و عجیب

بھارت: آئی ٹی یونیورسٹی میں‌طلبہ کے کھانے سے مینڈک نکل آیا

بھوبنیشور (ویب ڈیسک): بھارت کی انجینئرنگ یونیورسٹی میں طلبہ کو دیے جانے والے کھانے سے مردہ مینڈک نکل آیا۔بھارت کے…

September 25, 2023
دلچسپ و عجیب

کینیڈین خاتون نے پینی فارتھنگ سائیکل چلا کر دو انوکھے ریکارڈ بنا دیے

برنی- آسٹریلیا (ویب ڈیسک): کینیڈا کی ایک خاتون نے پینی فارتھنگ چلا کر دو ریکارڈ بنا لیے۔آسٹریلوی ریاست تسمانیا کے…

July 25, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?