Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کینیڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور 5 مسافر ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > کینیڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور 5 مسافر ہلاک
دنیا

کینیڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور 5 مسافر ہلاک

Published July 30, 2023
Tags: Featured مسافر طیارے کا رابطہ کئی گھنٹوں تک منقطع رہا
Share
SHARE

کیلگری (ویب ڈیسک): کینیڈین ریاست البرٹا کے شہر کیلگری (Calgary) میں چھوٹا طیارہ پہاڑی علاقے میں گرکر تباہ ہونے سے طیارے میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلگری کے اسپرنگ بیک ائیر پورٹ سے اڑان بھرنے والے چھوٹے طیارے میں ایک پائلٹ اور 5 مسافر سوار تھے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق چرچ کی تقریب میں شرکت کے لیے سیلمون آرم جانے والے مسافر طیارے کا رابطہ کئی گھنٹوں تک منقطع رہا تو رائل کینیڈین ائیر فورس (آر سی ایم پی) کو اطلاع دی گئی جس نے طیارے کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کیا۔

آر سی ایم پی نے کناناسکس کاؤنٹی کے علاقے ماؤنٹ بوگور کے پہاڑوں میں طیارے کو تلاش کیا جو کہ حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو چکا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے میں سوار تمام مسافر ہلاک ہو گئے تاہم ہلاک افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

TAGGED:Featuredمسافر طیارے کا رابطہ کئی گھنٹوں تک منقطع رہا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article باجوڑ؛ جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، ،مقامی امیر سمیت35 افراد جاں بحق
Next Article ماضی کے سپر اسٹار دھرمیندرا اور جیا بچن طویل عرصہ بعد ’پریم کہانی‘ میں‌جلوہ گر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

3 سال قبل چوری شدہ طوطا پولیس نے ڈھونڈ نکالا، طوطے نے اپنا نام بتاکر شناخت کروائی

مارسیلز (ویب ڈیسک): حال ہی میں یہ خبر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک طوطے نے پولیس…

October 9, 2023
دنیا

امریکی صدراتی مباحثہ: بوقت ضرورت مائیک بند رکھنے سمیت نئے ضوابط پر اتفاق

(ویب ڈیسک): نومبر 2024 کے صدارتی انتخابات کے سلسلے میں صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلد ٹرمپ کے درمیان…

June 26, 2024
دنیا

اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل سے شہیدکیا گیا، شدید ردعمل مناسب وقت پرہو گا؛ ایرانی پاسداران انقلاب

تہران (ویب ڈیسک): حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالے سے ایرانی پاسداران انقلاب نے اہم انکشاف کردیا۔ایرانی…

August 3, 2024
پاکستان

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے سمری تیار کر لی، فواد چوہدری

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدر فواد چوہدری نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی…

January 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?