Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈ جونیئر اسکواش کے فاتح حمزہ خان وطن پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ورلڈ جونیئر اسکواش کے فاتح حمزہ خان وطن پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
کھیل

ورلڈ جونیئر اسکواش کے فاتح حمزہ خان وطن پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

Published August 1, 2023
Tags: 37 سال بعد پاکستانی کھلاڑی ورلڈ جونیئرز جیتنے میں کامیاب ہوئے Featured
Share
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): 37 سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونیئر اسکواش ٹائٹل جتوانے والے قومی اسکواش ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سےوطن واپس پہنچ گئے جہاں اسلام آباد ائیر پورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔چند روز قبل پاکستان کے کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کی تھی ، آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں جاری چیمپئن شپ کے فائنل میں حمزہ نے مصر کے محمد ذکریا کو تین – ایک سے شکست دی تھی۔

حمزہ خان کی جیت کا اسکور 12-10، 12-14، 3-11 اور 6-11 رہا، 37 سال بعد پاکستانی کھلاڑی ورلڈ جونیئرز جیتنے میں کامیاب ہوئے تھے۔

حمزہ خان کا اسلام آباد ائیر پورٹ پر پرتپاک استقبال آرمی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ ، اسپورٹس بورڈ اور اسکواش فیڈریشن حکام نے کیا۔

TAGGED:37 سال بعد پاکستانی کھلاڑی ورلڈ جونیئرز جیتنے میں کامیاب ہوئےFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیپلز پارٹی کا بے وفائی کرنے والوں کو پارٹی ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ
Next Article امریکا: جھولے میں بیٹھنے والوں کو تفریح مہنگی پڑ گئی، جھولا 10 منٹ تک الٹا چلتا رہا، تحقیقات شروع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کو گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ نامزد کردیا

(ویب ڈیسک):تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کو نامزد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے…

July 5, 2023
کھیل

پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

(ویب ڈیسک‌):انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔پہلے ٹیسٹ میچ میں…

October 6, 2024
انٹرٹینمنٹپاکستان

کراچی آرٹس کونسل: تین روزہ چھٹا سندھ لٹریچر فیسٹیول اختتام پذیر

کراچی (شوبز ڈیسک): آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سندھ لٹریری فاﺅنڈیشن کے مشترکہ تعاون سے منعقدہ تین روزہ ”چھٹا…

March 5, 2023
دنیا

G-20 اجلاس: چین,ترکی,سعودیہ اور مصر کا سری نگر آنے سے انکار

دہلی (ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کا متنازع اجلاس منعقد کرکے قبضے کو قانونی قرار دلوانے کی بھارتی…

May 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?