Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بشریٰ بی بی کی ڈائری بنی گالا سیکرٹریٹ کا ‘بلیک باکس’ ہے: فردوس عاشق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بشریٰ بی بی کی ڈائری بنی گالا سیکرٹریٹ کا ‘بلیک باکس’ ہے: فردوس عاشق
پاکستان

بشریٰ بی بی کی ڈائری بنی گالا سیکرٹریٹ کا ‘بلیک باکس’ ہے: فردوس عاشق

Published August 12, 2023
Tags: Featured کبھی جنتری کبھی زائچے اورکبھی ڈائری پی ٹی آئی سیاست کاکُل خلاصہ ہ
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سامنے آنے والی ڈائری سے متعلق کہا کہ ڈائری بنی گالا سیکرٹریٹ کا ‘بلیک باکس’ ہے۔ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بشریٰ بی بی کی ہدایات پربنی گالاکے ساتھ پورے ملک کو چلایا گیا، ڈائری والی سرکار نے پی ٹی آئی سرکار کاخوب تختہ الٹایا ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھاکہ کبھی جنتری کبھی زائچے اورکبھی ڈائری پی ٹی آئی سیاست کاکُل خلاصہ ہے۔

واضح رہے کہ جمعہ کے روز عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری منظرِ عام پر آئی جس میں ہوشربا اور چشم کُشا انکشافات سامنے آئے۔

مبینہ ڈائری میں بشریٰ بی بی چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی ڈکٹیشن دے رہی ہیں، بشریٰ بی بی یہ تک بتا رہی ہیں کہ پی ٹی آئی کی سیاسی حکمتِ عملی کس وقت کیا اور کیسی ہوگی، بشریٰ بی بی یہ بھی بتا رہی ہیں کہ کون کیسے عدلیہ، فوج اور حکومت پر دباؤ ڈالے گا؟

بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اگر گورنر راج لگائیں تو قانونی چارہ جوئی اور شہر بند کرنے کی تیاری کی جائے، اگر گورنر راج لگائیں تو پہیہ جام ہڑتال کی جائے۔

مبینہ ڈائری میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اتنا پریشر دینا ہے کہ عدالت کوئی نیگیٹو فیصلہ نہ دے سکے، یعنی بہت لوگ ہوں، پہلے اعلان نہیں کرنا اور پارٹی کو نہیں بتانا کہ آپ کتنے دنوں کے لیے آ رہے ہیں، عدالتی فیصلے والے روز صبح سے عوامی فضا بنا دینی ہے کہ عدالت کوئی منفی فیصلہ نہ کرسکے، بہتر یہ ہے کہ بڑے بڑے وکیلوں سے بیان دلوائیں، بس ایک پریشر رکھنا ہے۔

TAGGED:Featuredکبھی جنتری کبھی زائچے اورکبھی ڈائری پی ٹی آئی سیاست کاکُل خلاصہ ہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سائفر کا شائع شدہ متن مستند ہے یا نہیں، تنازع پیداہوگا
Next Article BAP کے انوارالحق کاکڑنگران وزیر اعظم بن گئے، پروٹوکول دیدیا گیا، یوم آزادی پرحلف لیں گے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

اجے دیوگن، تبو اور امیتابھ کی آنیوالی فلم ’بھولا‘ کا ٹریلر جاری

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ پر دہائیوں سے راج کرنے والے ایکشن ہیرو اجے دیوگن اور خوبرو اداکارہ تبو کی آنے…

March 7, 2023
پاکستان

ن لیگ کے صدر کا انتخاب، نواز شریف کے مقابلے پر 10 لوگوں نےکاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

(ویب ڈیسک):ن ليگ کی صدارت کے لیے 11 کاغذات نامزدگی حاصل کرلیےگئے، پارٹی صدارت کے الیکشن کل ہوں گے۔مسلم لیگ…

May 27, 2024
پاکستان

بلوچ طلبہ بازیابی کیس: لانگ ٹرم مسنگ کا معاملہ شارٹ ٹرم مسنگ کی شکل اختیار کررہا ہے، جسٹس محسن اختر

(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت…

June 14, 2024
دنیا

ترکی: زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی

استنبول (ویب ڈیسک): ترکیے میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 14 افراد جاں بحق…

March 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?