Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انگلینڈ کے کرس ووکس نے ICCمینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > انگلینڈ کے کرس ووکس نے ICCمینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا
کھیل

انگلینڈ کے کرس ووکس نے ICCمینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا

Published August 15, 2023
Tags: Featured ایشز کی کارکردگی ایک ٹیم ورک کا نتیجہ ہے
Share
SHARE

دبئی(اسپورٹس ڈیسک): انگلینڈ کے کرس ووکس کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) مینز پلیئر آف دی منتھ قراردیا گیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جولائی کے مہینے کے لیے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کیا جو انگلینڈ کے کرس ووکس کے نام رہا۔انگلینڈ کے زیک کرولی اور نیدرلینڈ کے بیٹر بیس ڈی لیڈ کی بھی اس ایوارڈ کے لیے نامزدگی ہوئی تھی۔

England all-rounder wins the ICC Men's Player of the Month for July 2023, after changing the course of the #Ashes 👊

Details 👇

— ICC (@ICC) August 15, 2023

آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ جیتنے پر کرس ووکس نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایشز کی کارکردگی ایک ٹیم ورک کا نتیجہ ہے لہٰذا کوئی بھی انفرادی ایوارڈ ٹیم ورک کے بغیر ناممکن ہے لیکن اس کے باوجود پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ (خاص طور پر جب وہ پبلک ووٹ ہو) بہت اچھا لگتا ہے۔

دوسری جانب آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کیلئے آسٹریلیا کی آل راؤنڈر ایشلے گارڈنر کا انتخاب کیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredایشز کی کارکردگی ایک ٹیم ورک کا نتیجہ ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سپریم کورٹ نے سندھ میں حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا
Next Article روس میں پیٹرول پمپ پر آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پی ایس ایل8 کے آفیشل ترانے کیلئے گلوکارفائنل

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے میں معروف گلوکار عاصم اظہر ،…

February 8, 2023
انٹرٹینمنٹ

جیون ساتھی فہد مصطفیٰ اور ہمایوں سعید کا مکسچر ہونا چاہیے: مہوش حیات

(ویب ڈیسک): پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ان کا ہونے والا شوہر ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ…

June 27, 2024
دنیا

بارشوں نے سوڈان میں‌بھی تباہی برپا کردی، ہزاروں لوگ جاں بحق

دارفور -سوڈان (ویب ڈیسک): سوڈان کے وسطی دارفور کے گاؤں تراسن میں کئی دنوں کی شدید بارشوں کے بعد خوفناک…

September 2, 2025
پاکستان

رانا ثناء نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو اسرائیلی سیاسی برانڈ قرار دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعظم کے مشیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے عمران…

September 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?