Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روس میں پیٹرول پمپ پر آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > روس میں پیٹرول پمپ پر آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک
دنیا

روس میں پیٹرول پمپ پر آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک

Published August 15, 2023
Tags: Featured مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں
Share
SHARE

ماسکو (ویب ڈیسک): روس کے جنوبی علاقے میں پیٹرول پمپ پر آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ روس کے جنوبی علاقے داغستان میں پیش آیا جہاں پیٹرول پمپ پر لگنے والی آگ کے نتیجے میں اب تک 27 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق داغستان کے دارالحکومت مکھاچھکالا میں مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے پیٹرول پمپ پر زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جب کہ اب تک دھماکے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پمپ پر دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے قریب کھڑی گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، واقعے کے اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں جب کہ شدید زخمیوں کو ائیرکرافٹ کے ذریعے ماسکو منتقل کیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے بعد لگنے والی آگ نے تقریباً 600 اسکوائر میٹر کے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لیا۔

روسی میڈیا کے مطابق ایک عینی شاہد کا کہنا ہےکہ پیٹرول پمپ پر آگ پمپ کے عقب میں کھڑی کار میں دھماکے کے بعد لگی جس کے بعد ہر طرف آگ اور دھواں تھا۔

روسی تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہےکہ پیٹرول پمپ کے قریب کھڑی گاڑی کی مرمت کے دوران اس میں دھماکا ہوا۔

TAGGED:Featuredمرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انگلینڈ کے کرس ووکس نے ICCمینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا
Next Article سلطان علی الانہ کو نگران وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا امکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

پٹھان کی ڈیجیٹل ریلیز ، کنگ خان کا سوشل میڈیا پر لائیوتہلکہ

نئی دہلی(شوبز ڈیسک): فلم پٹھان کی ڈیجیٹل ریلیز پر کنگ خان کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا…

March 22, 2023
پاکستانکاروبار

مہنگائی کا وبال: مرغی ،چینی کھانا ہوا محال

کراچی: دودھ کے بعد مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت میں بھی اضافہ ذرائع کا بتانا ہے کہ مرغی کی…

December 21, 2022
پاکستان

بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، بنی گالہ پہنچ گئیں، سیکیورٹی ہائی الرٹ

راولپنڈی (ویب ڈیسک): عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، اور وہ اپنے…

October 24, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

بھارت نے ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی دی تھی: جیک ڈورسی کا انکشاف

(ویب ڈیسک):ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے انکشاف کیا ہے بھارتی حکومت نے ٹوئٹر کو بند کرنے کی دھمکی…

June 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?