Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: صدر کو اندھیرے میں رکھ کر قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن قانون کا مذاق ہے، سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہیے؛ بیرسٹر سیف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > صدر کو اندھیرے میں رکھ کر قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن قانون کا مذاق ہے، سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہیے؛ بیرسٹر سیف
پاکستان

صدر کو اندھیرے میں رکھ کر قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن قانون کا مذاق ہے، سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہیے؛ بیرسٹر سیف

Published August 21, 2023
Tags: Featured اس قانون سازی کے پیچھے بدنیتی کار فرما ہے صرف پیغام دینا ہوگا کہ بل واپس کیا جا رہا ہے
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما اور ماہر قانون بیرسٹر سیف کا کہنا ہےکہ بل واپس بھیجتے وقت کسی تحریری تبصرے یا رائے کی ضرورت نہیں بلکہ آرٹیکل 75(1) کے تحت صرف پیغام دینا ہوگا کہ بل واپس کیا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ قانون سازی کے لیے صدر مملکت کی منظوری ضروری ہے، صدر آرٹیکل 75(1) کے تحت بل کو منظور کیے بغیر واپس بھیج سکتے ہیں اور بل واپس بھیجتے وقت کسی تحریری تبصرے یا رائے کی ضرورت نہیں بلکہ آرٹیکل 75(1) کے تحت صرف پیغام دینا ہوگا کہ بل واپس کیا جا رہا ہے۔

بیرسٹرسیف نے کہا کہ بل مقررہ مدت کے بعد خودبخود قانون نہیں بن سکتا، خودبخود قانون بننا مشترکہ پارلیمانی منظوری کے بعد کا عمل ہے، صدر کی بل کی منظوری سے انکارکے بعد کسی مزید تحریری وضاحت کی ضرورت نہیں رہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ترامیم کی کوئی قانونی حیثیت نہیں رہی، بل کو اب دوبارہ پارلیمانی عمل سے گزارنا پڑے گا جب کہ سپریم کورٹ کو قانون سازی کے آئینی عمل کی پامالی کا نوٹس لینا چاہیے، صدر کو اندھیرے میں رکھ کر قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن قانون کا مذاق ہے، یہ فوجداری قانون ہے جس کا اطلاق ماضی کے افعال و جرائم پر نہیں ہوسکتا۔

بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ یہ دونوں ترامیمی قوانین انسانی حقوق سے متصادم ہونے کے باعث آرٹیکل 8 کےمنافی ہیں، ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج ہوچکے ہیں، فیصلہ آنے تک قانون نہیں بن سکتے، اس قانون سازی کے پیچھے بدنیتی کار فرما ہے، صدر پاکستان کے عہدے پر قبضے کی سازش کی جا رہی ہے۔

TAGGED:Featuredاس قانون سازی کے پیچھے بدنیتی کار فرما ہےصرف پیغام دینا ہوگا کہ بل واپس کیا جا رہا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صدر کو اپنی بات ثابت کرنی ہوگی اور وہ فائل دکھانی ہوگی: سابق اٹارنی جنرل
Next Article بغاوت، دہشت گردی کا مقدمہ: ایمان مزاری، علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

یش راج فلمز رنویر سنگھ پر برہم، آئندہ لانچ نہ کرنے کا فیصلہ

ممبئی(شوبز ڈیسک): مسلسل 4 فلاپ فلمیں دینے کے بعد بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو ’’یش راج فلمز‘‘ نے لانچ…

April 16, 2023
پاکستان

فاروق ستار کراچی کو بوری بند لاشوں کا مرکز بنانیوالی جماعت سےعلیحدگی اختیار کریں،عوام سےمعافی مانگیں؛بیریسٹر ارسلان

کراچی (ویب ڈیسک): میئر سکھر اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں…

July 20, 2025
پاکستانتازہ ترین

سکھرمیں گائے کو نکالتے ہوئے 3 نوجوان کنویں میں گرکر جاں بحق

سکھر (ویب ڈیسک): سکھر میں کنویں میں گرنے سے 2 بھائیوں سمیت 3 افرادجاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ…

May 23, 2024
پاکستانتازہ ترین

توشہ خانہ کےتحائف: عدالت میں قیامِ پاکستان سےحساب ہوگا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں قیام پاکستان سے اب تک توشہ خانہ کے تمام تحائف کی تفصیلات فراہم کرنےکی درخواست…

December 25, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?