Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی مقامی چینل پر لائیو خبروں کے دوران اینکرز کی شادی کا سرپرائز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > امریکی مقامی چینل پر لائیو خبروں کے دوران اینکرز کی شادی کا سرپرائز
دلچسپ و عجیب

امریکی مقامی چینل پر لائیو خبروں کے دوران اینکرز کی شادی کا سرپرائز

Published August 26, 2023
Tags: Featured اینکر کورنیلیا نکلسن لائیو خبریں پڑھ رہی ہیں کونیلیا نکلسن نے شادی کی پیشکش فوری طور پر قبول کرلی
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): نیوز اینکر کو لائیو خبروں کے دوران شادی کی پیشکش نے حیران کردیا۔امریکی ریاست ٹینیسی میں مقامی چینل پر خبریں پڑھنے والی اینکر کو اس وقت خوشگوار سرپرائز ملا جب ان کے پارٹنر نے لائیو خبروں کے درمیان انہیں شادی کی پیشکش کردی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اینکر کورنیلیا نکلسن لائیو خبریں پڑھ رہی ہیں اس دوران ان کے پارٹنراور اسی چینل پر رپورٹر کے فرائض انجام دینے والے رائلی نیگل اسٹوڈیو میں داخل ہوئے اور گھٹنے کے بل بیٹھ کر پھول پیش کرتے ہوئے شادی کی بھی پیشکش کرڈالی۔

بے انتہا خوش کونیلیا نکلسن نے شادی کی پیشکش فوری طور پر قبول کرلی۔ دونوں کی ویڈیو کو اب تک ہزاروں افراد دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔

TAGGED:Featuredاینکر کورنیلیا نکلسن لائیو خبریں پڑھ رہی ہیںکونیلیا نکلسن نے شادی کی پیشکش فوری طور پر قبول کرلی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاک چین اقتصادی راہداری فعال ہو گئی، تجارت شروع
Next Article امریکا کیساتھ تعمیری تعلقات مگر ضروری نہیں ہر معاملے پر اتفاق ہو: نگران وزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آزاد امیدواروں پر کوئی پابندی نہیں، وہ اپنا فیصلہ کرنے میں آزاد ہیں؛ فواد چوہدری

لاہور (ویب ڈیسک): اینٹی کرپشن عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا…

February 12, 2024
پاکستان

کراچی میں تیز بارش والا سسٹم ختم، ملک میں کہیں بارش تو کہیں برفباری کا سلسلہ جاری

(ویب ڈیسک ):کراچی میں تیز بارش برسانے والا سسٹم ختم ہوگیا ہے تاہم بلوچستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں…

March 2, 2024
کھیل

ورلڈ کپ:دفاعی چیمپئن انگلینڈ‌پہلی بار فارم میں، اسٹوکس کی سنچری، نیدرلینڈز کو 340رنز کا ہدف

پونے (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ کپ 2023 میں انگلینڈ نے بین اسٹوکس کی شاندار سنچری کی بدولت نیدرلینڈز کو فتح کے…

November 8, 2023
پاکستان

صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی، نوٹیفکشین جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس…

June 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?