Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں ڈینگی بے قابو، رواں ماہ 138 افراد ڈینگی کا شکار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > کراچی میں ڈینگی بے قابو، رواں ماہ 138 افراد ڈینگی کا شکار
صحت

کراچی میں ڈینگی بے قابو، رواں ماہ 138 افراد ڈینگی کا شکار

Published August 29, 2023
Tags: 75 کیسز ضلع شرقی میں رپورٹ ہوئے Featured رواں سال صوبے بھر میں 909 افراد ڈینگی کا شکار ہوچکے
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں ڈینگی بخار کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق رواں ماہ شہر میں 138 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہوئے۔

ترجمان نے بتایا کہ ڈینگی کے سب سے زیادہ 75 کیسز ضلع شرقی میں رپورٹ ہوئے جب کہ ضلع غربی میں 22 اور وسطی میں 20 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ترجمان کے مطابق ضلع ملیر میں 7، کورنگی میں 6، غربی اور کیماڑی میں 4،4 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہےکہ ڈینگی بخار سے متاثرہ افراد میں خواتین، بزرگ اور بچے بھی شامل ہیں جب کہ رواں سال صوبے بھر میں 909 افراد ڈینگی کا شکار ہوچکے ہیں۔

TAGGED:75 کیسز ضلع شرقی میں رپورٹ ہوئےFeaturedرواں سال صوبے بھر میں 909 افراد ڈینگی کا شکار ہوچکے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: عائشہ باوانی کالج کے قریب شارع فیصل پر شیر نکل آیا
Next Article چندریان 3 نےچاند کے قطب جنوبی پر آکسیجن اورسلفر کی تصدیق کردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

پاکستان پرانفلوئنزا اے کی سب ٹائپ ایچ 3 این 2 کا حملہ، ہزاروں کیسز رپورٹ: قومی ادارہ صحت

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں لوگوں کے بیمار…

January 3, 2024
پاکستان

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ میں شامل جسٹس امین الدین نے دو صوبوں میں انتخابات…

March 30, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

آرٹی فیشل انٹیلی جنس انسانیت کیلیےسب سے بڑا خطرہ ہے؛ ایلون مسک

کراچی (ٹیک ڈیسک): ٹیسلا سمیت متعدد کمپنیوں کے مالک ایلون مسک اپنے حیران کن منصوبوں کے لیے جانے جاتے ہیں،…

April 16, 2023
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی التوا کا شکار

اسلام آباد : پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے امکانات ہر گزرتے دن کے ساتھ محدود…

May 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?