Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سعودیہ کا تیل کی پیداوار میں کمی دسمبر 2024 تک جاری رکھنے کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > سعودیہ کا تیل کی پیداوار میں کمی دسمبر 2024 تک جاری رکھنے کا اعلان
کاروبار

سعودیہ کا تیل کی پیداوار میں کمی دسمبر 2024 تک جاری رکھنے کا اعلان

Published September 6, 2023
Tags: Featured اعلان کردہ رضاکارانہ کمی کے علاوہ ہے
Share
SHARE

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ کٹوتی میں مزید 3 ماہ کی توسیع کا اعلان کردیا۔سعودی وزارتِ توانائی کے مطابق سعودی عرب خام تیل کی یومیہ پیداوار میں دسمبر تک رضاکارانہ کٹوتی کرے گا۔

سعودی وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ اکتوبر، نومبر اور دسمبر میں خام تیل کی پیداوار تقریباً 90 لاکھ بیرل یومیہ ہوگی۔

عرب میڈیا کی ایک رپورٹ میں سرکاری ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ تیل پیداوار میں یہ کمی دسمبر 2024 کے آخر تک جاری رہے گی، تیل کی پیداوار کی یہ کمی مملکت کی جانب سے اپریل میں اعلان کردہ رضاکارانہ کمی کے علاوہ ہے۔

TAGGED:Featuredاعلان کردہ رضاکارانہ کمی کے علاوہ ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈکپ کیلئے آسٹریلیا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
Next Article امیتابھ بچن کرکٹ ورلڈکپ کے میچزخصوصی گولڈن ٹکٹ پردیکھیں گے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

فواد چوہدری گرفتار،عمران خان کی گرفتاری کابھی امکان

لاہور (نیوز ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کو پولیس نے لاہور سے گرفتار کر…

January 25, 2023
دنیا

ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ، 181میزائل فائر کیے گئے، اسرائیلی شیلٹرز میں چھپنے پر مجبور، کئی زخمی

تل ابیب (ویب ڈیسک): ایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا اور 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق…

October 2, 2024
پاکستانکاروبار

“ملک کو قرضہ ملا تو قرضے کو واپس کون کرے گا”،PTI کا IMF کوخط، سیاسی استحکام کو مد نظر رکھنے کی درخواست

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھ دیا۔غیر ملکی خبرایجنسی کے…

February 28, 2024
پاکستان

حکومت َ سندھ کاتھر کے خوبصورت پہاڑی سلسلے کارونجھر کی نیلامی کا اشتہار جاری، سخت رد عمل کے بعد منسوخ

کراچی (ویب ڈیسک): تھر کے خوبصورت پہاڑی سلسلے کارونجھر کی نیلامی کا اشتہار جاری کیا گیا. جس پر سندھ سمیت…

July 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?