Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: پسند کی شادی کی خواہش جرم بن گیا، گولیاں مار کر نوجوان قتل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: پسند کی شادی کی خواہش جرم بن گیا، گولیاں مار کر نوجوان قتل
پاکستانتازہ ترین

کراچی: پسند کی شادی کی خواہش جرم بن گیا، گولیاں مار کر نوجوان قتل

Published September 6, 2023
Tags: مگر واپسی پرگھرکی دہلیز پر گولیاں مارکر قتل کردیا واپس آجاؤ شادی کرادیں گے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی بلدیہ رئیس گوٹھ میں مبینہ طور پر لڑکی کے گھر والوں نے نوجوان کو گولی مار کر قتل کردیا۔ذرائع کے مطابق مقتول کے والد نے بتایا کہ سہیل لڑکی کو پسند کرتا تھا اورگزشتہ ماہ لڑکی کے ساتھ بلوچستان چلا گیا تھا۔

مقتول کے والدکا کہنا ہے کہ لڑکی کے اہل خانہ نے سہیل سے کہا کہ واپس آجاؤ شادی کرادیں گے مگر واپسی پرگھرکی دہلیز پر گولیاں مارکر قتل کردیا،بیٹا سہیل مکینک اور گھر کا کفیل تھا۔

سہیل کے والد نے پولیس سے ملزمان کی گرفتاری کی اپیل کی ہے۔

TAGGED:مگر واپسی پرگھرکی دہلیز پر گولیاں مارکر قتل کردیاواپس آجاؤ شادی کرادیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بھی نیب ترامیم سےمستفید ہونیوالوں میں‌شامل
Next Article یوم دفاع: نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی یادگارِ شہدا پر حاضری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

خودکشی کی کوشش پر سزا کی شق قانون سے ختم کردی گئی

کراچی: صدر مملکت نے وزیر مملکت شہادت اعوان کے کرمنل لاء ترمیمی بل 2022 پر دستخط کردیئے. کرمنل لاء (ترمیمی)…

December 23, 2022
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنماؤں کی یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کرنے والوں…

March 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی ناگن چورنگی:بااثر افراد کے تشدد سے نوجوان کی ہلاکت،مقدمہ درج

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب رینٹ تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ سر سید…

August 10, 2023
پاکستان

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے، صوبہ میں سیاسی و انتظامی بحران، صوبائی کابینہ تحلیل

پشاور (ویب ڈیسک): نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کو طبیعت…

November 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?