Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مظفر گڑھ میں انوکھے بچے کی پیدائش، دل سینےباہر مگر تندرست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > مظفر گڑھ میں انوکھے بچے کی پیدائش، دل سینےباہر مگر تندرست
دلچسپ و عجیبصحت

مظفر گڑھ میں انوکھے بچے کی پیدائش، دل سینےباہر مگر تندرست

Published September 11, 2023
Tags: Featured نومولود کا دل نارمل حالت میں کام کررہا ہے
Share
SHARE

مظفر گڑھ (ہیلتھ ڈیسک): مظفرگڑھ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اسپتال میں ٹبہ کریم آباد کے رہائشی قاسم کے ہاں ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا دل سینے سے باہر نکلا ہوا ہے۔

ڈاکٹروں کے مطابق نومولود کا دل نارمل حالت میں کام کررہا ہے، بچے کو آپریشن کیلئے چلڈرن اسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے۔

بچے کے والد قاسم نے حکومت سے بچے کے علاج کیلئے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ غربت کے سبب بچے کا علاج نہیں کرواسکتے اس لیے حکومت ان کی مدد کرے۔

TAGGED:Featuredنومولود کا دل نارمل حالت میں کام کررہا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ پر ڈینگی اور ملیریا کاحملہ: 32 ہزار سے زائد کیس رپورٹ
Next Article کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم:سکھوں نے ووٹوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قومی ترانے کی بے ادبی کا معاملہ، دفتر خارجہ نے افغان ناظم الامورکو طلب کرلیا

(ویب ڈیسک ):پشاورمیں تقریب کے دوران افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی کے معاملے پر…

September 17, 2024
دنیا

فلسطینی غزہ شہر کو خالی کردیں، حماس معاہدے پر اتوار کی شام تک دستخط کردے ؛ ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر ٹرمپ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو غزہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کے لیے…

October 3, 2025
انٹرٹینمنٹ

’بچوں کا قتل عام بند کرو‘، دیا مرزا کا غزہ پر وحشیانہ بمباری اور ظلم کو روکنےکا مطالبہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کی خوبرو اور ورسٹائل اداکارہ دیا مرزا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ…

November 22, 2023
انٹرٹینمنٹ

جنسی تعلقات کے الزام پر سیلینا جیٹلی کی ’پاکستانی صحافی‘ کیخلاف قانونی کارروائی

(ویب ڈیسک ):بھارتی اداکارہ سیلینا جیٹلی نے مقامی صحافی عمیر سندھو (جو پاکستانی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں) کی جانب…

July 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?