Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تھائی ڈش کوئی پلا کچی مچھلی پکوان کھانے سےسالانہ 20 ہزار افرد مر جاتے ہیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > تھائی ڈش کوئی پلا کچی مچھلی پکوان کھانے سےسالانہ 20 ہزار افرد مر جاتے ہیں
دلچسپ و عجیبصحت

تھائی ڈش کوئی پلا کچی مچھلی پکوان کھانے سےسالانہ 20 ہزار افرد مر جاتے ہیں

Published September 15, 2023
Tags: Featured اس خطے میں یہ صحت کا ایک بڑا مسئلہ ہے بیماری کا سبب وہ طفیلی کیچوے ہوتے ہیں کچی مچھلی کے اندر زندہ ہوتے ہیں
Share
SHARE

بینکاک (ہیلتھ ڈیسک): ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ بغیر پکی مچھلی سے بنایا جانے والا ایک تھائی پکوان مہلک جگر کے سرطان کا سبب بن رہا ہے۔تھائی لینڈ کے شمال مشرقی صوبے اِیسان کے مقامی پکوان کوئی پلا (پسی ہوئی کچی مچھلی جس کو مصلحہ جات اور لیموں کے ساتھ کھایا جاتا ہے) ملک میں سالانہ 20 ہزار اموات کا سبب بن رہی ہے۔

پکوان میں موجود کوئی ایسا مخصوص جز نہیں جو اس مہلک بیماری کا سبب بنتا ہو بلکہ بیماری کا سبب وہ طفیلی کیچوے ہوتے ہیں جو بعض اوقات استعمال کی جانے والی کچی مچھلی کے اندر زندہ ہوتے ہیں۔
میکونگ خطے میں میٹھے پانی کی مچھلی میں طفیلی قدرتی طور پر پائے جاتے ہیں اور کچی مچھلی کی وافر کھپت کی وجہ سے دنیا میں بائل ڈکٹ کینسر کی سب سے زیادہ شرح اِیسان صوبے میں ملتی ہے۔

اس خطے سے تعلق رکھنے والے ایک ڈاکٹر نارونگ خنٹیکیو اپنے والدین اس بیماری سے کھونے کے بعد سے لوگوں میں اس متعلق آگہی پھیلا رہے ہیں۔

جگر کے سرجن نارونگ کے مطابق اس خطے میں یہ صحت کا ایک بڑا مسئلہ ہے۔ لیکن اس کے متعلق کوئی نہیں جانتا کیوں کہ وہ خاموشی سے مر جاتے ہیں جیسے درختوں سے پتے جھڑتے ہیں۔

نارونگ نے سائنس دانوں، ڈاکٹروں اور بشریات دانوں پر مشتمل ایک ٹیم بنائی جنہوں نے الٹرا ساؤنڈ مشینوں اور پیشاب ٹیسٹ کرنے والی کٹس سے اِیسان کے علاقے میں لوگوں کا طفیلیوں کے حوالے سے ٹیسٹ کیا۔

ٹیسٹ میں معلوم ہوا کہ کچھ برادریوں کے تقریباً 80 فی صد افراد یہ طفیلی کھا چکے ہیں۔ جبکہ ایک تہائی افراد کے جگر میں غیر معمولی علامات دیکھی گئیں اور چار افراد میں کینسر میں مبتلا ہونے کا امکان پایا گیا۔

TAGGED:Featuredاس خطے میں یہ صحت کا ایک بڑا مسئلہ ہےبیماری کا سبب وہ طفیلی کیچوے ہوتے ہیںکچی مچھلی کے اندر زندہ ہوتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیمی فائنل ہارکر پاکستان ایشیا کپ سے باہر، سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا
Next Article برطانیہ نے معدوم ہوتی تتلیوں کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ کیسے کیا ؟
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

ہائیڈروجن پرچلنے والےطیارے کی پہلی آزمائشی پرواز کامیاب

برطانیہ میں ہائیڈروجن سے چلنے والے ماحول دوست طیارے نے پہلی کامیاب آزمائشی پرواز بھر لی۔ امریکی اور برطانوی طیارہ…

January 22, 2023
دلچسپ و عجیب

بھارت میں باپ نے بچے کو جنم دیدیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک): بھارت میں ٹرانسجینڈر باپ نے صحت مند بچے کو جنم دے دیا۔بھارت میں یہ پہلا ٹرانس جینڈر…

February 9, 2023
دنیاکاروبار

عالمی تنازعات کا فائدہ اسلحہ کمپنیوں کو: گزشتہ سال 632 ارب ڈالر کا جنگی ساز و سامان فروخت ہوا

(ویب ڈیسک): عالمی تنازعات اور جنگوں نے اسلحہ ساز کمپنیوں کی چاندی کر دی۔دنیا بھر میں جاری تنازعات، یوکرین روس…

December 6, 2024
دنیا

اٹلی میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرتے 5 مزدوروں کو کچل دیا

(ویب ڈیسک ): اٹلی کے شمالی علاقے میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرنے والے 5 مزدوروں کو…

August 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?