Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پشاور: 10 کروڑ تاوان کیلیے ٹرانسپورٹراور تاجراغوا ، آپریشن ذریعے آزاد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پشاور: 10 کروڑ تاوان کیلیے ٹرانسپورٹراور تاجراغوا ، آپریشن ذریعے آزاد
پاکستانتازہ ترین

پشاور: 10 کروڑ تاوان کیلیے ٹرانسپورٹراور تاجراغوا ، آپریشن ذریعے آزاد

Published September 18, 2023
Tags: خیبر پولیس کے ہمراہ مشترکہ آپریشن مغویوں کو باحفاظت بازیاب کرایا
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور میں پولیس نے 10 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے ٹرانسپورٹ تاجر سمیت دو افراد کو بازیاب کراتے ہوئے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق 6 ستمبر کو امان اللہ نامی شخص نے تھانہ سربند میں رپورٹ درج کرائی تھی کہ نامعلوم مسلح موٹرکار سوار اغوا کاروں نے سید گل اور حکیم عرف سہیل کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بناکر اغوا کرلیا بعد ازاں دونوں مغویوں کی بازیابی کے عو ض 10 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا جبکہ روزانہ کی بنیاد پر زنجیروں میں جکڑے مغویوں کی ویڈیوز اور تصاویر بھی موصول ہورہی ہیں۔

واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او پشاور سید اشفاق انور اور ایس ایس پی آپریشن کاشف آفتاب عباسی کی ہدایت پر ایس پی کینٹ وقاص رفیق کی نگرانی میں ڈی ایس پی پشتخرہ شیر افضل خان اور ایس ایچ او سربند کلیم خان پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔

ٹیم نے جدید سائنسی خطوط اور انٹیلی جنس کی بنیاد خیبر پولیس کے ہمراہ مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کھنڈرنما گھر میں زنجیروں میں جکڑے دونوں مغویوں کو باحفاظت بازیاب کراکر اغواء کار گروہ کے سرغنہ جمشید ولد مینہ وال سکنہ کوکی خیل ضلع خیبر کو گرفتا کرلیا، مغویوں میں ایک ٹرانسپورٹ تاجر بھی شامل ہے۔

سرغنہ نے ابتدائی تفتیش میں اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے پورے نیٹ ورک کی نشاندہی کردی۔ نیٹ ورک کی گرفتاری کے لیے ایس پی کینٹ کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔

TAGGED:خیبر پولیس کے ہمراہ مشترکہ آپریشنمغویوں کو باحفاظت بازیاب کرایا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سپریم کورٹ آنیوالوں سے مہمانوں جیسا سلوک کریں: چیف جسٹس کی عملےکو ہدایت
Next Article پریکٹس پروسیجر ایکٹ لائیو سماعت؛ ملک کو نقصان ہو مجھے ایسا اختیار نہیں چاہیے، چیف جسٹس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ترازو کا جھکاؤ ایک طرف چلا گیا ہے،اگر یہ نظام انصاف ہے تو ملک کا خدا ہی حافظ ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آئین نے اداروں کے درمیان پاور کی تقسیم کی، اس…

March 28, 2023
پاکستان

عمران نے ہماری 28 سالہ خوشگوار زندگی تباہ کردی؛خاور مانیکا کےتہلکہ خیز انکشافات

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا نے تہلکہ…

November 21, 2023
پاکستان

معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال کا فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کی جانب س فیض آباد…

April 18, 2024
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کے بہروپ کو بے نقاب کروں گا: تنویر الیاس

مظفرآباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نےکہا…

May 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?