Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شیخوپورہ: مسافر ٹرین ٹریک پرکھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی، 20 افراد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شیخوپورہ: مسافر ٹرین ٹریک پرکھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی، 20 افراد زخمی
پاکستان

شیخوپورہ: مسافر ٹرین ٹریک پرکھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی، 20 افراد زخمی

Published September 24, 2023
Tags: Featured ٹرین میں سوار تمام مسافر محفوظ ہیں
Share
SHARE

شیخوپورہ(ویب ڈیسک ): قلعہ ستار شاہ اسٹیشن کےقریب مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 20 مسافر زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق میانوالی سے آنے والی مسافر ٹرین بھی کانٹا تبدیل نہ ہونے پر اسی ٹریک پر آگئی جس پر پہلے سے ٹرین کھڑی تھی، مسافر ٹرین کے ڈرائیور کی کوشش کے باوجود ٹرین مال بردار بوگی سے ٹکرا گئیں۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثے میں میانوالی سے لاہور جانے والی ٹرین میں سوار 20 مسافر زخمی ہوئے، 5 زخمی مسافروں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ پر ریسکیو کا کام شروع کر دیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا گیاہے۔

ترجمان ریلوے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لاہور ڈویژن میں ٹرین آپریشن جاری ہے، شیخوپورہ کے پاس حادثے کے بعد ٹریک صبح ساڑھے 7 بجے کلیئر کردیا گیا تھا۔

ترجمان کے مطابق میانوالی ایکسپریس کو بھی روانہ کردیا گیا تھا،ٹرین میں سوار تمام مسافر محفوظ ہیں۔

یاد رہے کہ ایک روز قبل بھی قلعہ ستار شاہ کے پاس مال گاڑی کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تھیں۔

TAGGED:Featuredٹرین میں سوار تمام مسافر محفوظ ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودیہ کے بعد کچھ دیگر ممالک اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے، اسرائیلی وزیر خارجہ
Next Article ایشین گیمز ویمن کرکٹ: پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کراچی میں دودھ
کاروبار

کراچی میں دودھ اور آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ملک میں مہنگائی پہلے ہی عروج پر ہے اور ایسے میں حکام اور ملرز کی جانب سے دودھ اور آٹے…

December 17, 2022
پاکستان

نیب والے ضمیر فروش ہیں، ان کو پیسے دو جو مرضی کہلوا لو؛ عمران /میرے ساتھ پرسنل نہ ہوں، کیس پر بات کریں؛ پراسیکیوٹرجنرل

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نئے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران…

July 29, 2024
انٹرٹینمنٹ

8 ارب روپے کا پٹودی پیلس بھی تاج محل کی طرح محبت کی نشانی ہے؛سوہا علی کا انکشاف

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار اور چھوٹے نواب سیف علی خان اہلیہ کرینہ کپور اور دو بیٹوں کے ساتھ…

September 24, 2024
دنیا

لاکھوں عازمین آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے

(ویب ڈیسک): مکہ مکرمہ: بیس لاکھ سے زائد عازمین حج آج میدان عرفات میں حج کا رکن اعظم ادا کریں…

June 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?