Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی شادی کی تصاویر جاری کردیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی شادی کی تصاویر جاری کردیں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی شادی کی تصاویر جاری کردیں

Published September 26, 2023
Tags: Featured گولڈ اور آف وائٹ رنگ کے عروسی جوڑے کا انتخاب کیا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی گزشتہ روز ادے پور میں ہوئی جس میں بھارت کے نامور سیاستدانوں سمیت کئی اداکاروں نے شرکت کی۔اب پیر کی صبح اداکارہ اور راگھو چڈھا نے مشترکہ طور پر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تقریب کی خوبصورت تصاویر شیئر کیں۔

View this post on Instagram

A post shared by @parineetichopra

پرینیتی نے شادی پر گولڈ اور آف وائٹ رنگ کے عروسی جوڑے کا انتخاب کیا جب کہ دلہا آف وائٹ رنگ کی شیروانی میں دکھائی دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرینیتی کا جوڑا معروف سلیبریٹی ڈیزائنر منیش ملہوترا نے تیار کیا جو خود بھی شادی میں دکھائی دیے۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جوڑے نے مہمانوں کے بیچ میں ایک دوسرے کے ہمراہ ہی انٹری دی۔

پوسٹ کے کیپشن میں تحریر کیا گیا کہ ‘ناشتے کی میز پر پہلی ہی گپ شپ سے ہمارے دلوں کو معلوم ہو گیا تھا، ہم ایک طویل عرصے سے اس دن کا انتظار کر رہے تھے’۔

اس سے قبل پرینیتی اور راگھو کی کچھ تصاویر سامنے آئی تھیں جن سے متعلق دعویٰ تھا کہ یہ جوڑے کے ریسیپشن کی تصویریں ہیں جن میں اداکارہ نے گلابی رنگ کی ساڑھی جب کہ راگھو نے سیاہ پینٹ کوٹ پہنا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

واضح رہے کہ پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا کی منگنی کی تقریب 13 مئی کو نئی دلی میں ہوئی تھی جس میں کئی معروف بھارتی شخصیات نے شرکت کی تھی۔

TAGGED:Featuredگولڈ اور آف وائٹ رنگ کے عروسی جوڑے کا انتخاب کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: کسٹمز کا کھارادر، جوڑیا بازار میں چھاپہ، دکانوں سے اسمگل شدہ اشیاء پکڑ لیں
Next Article نگورنو کاراباخ: تیل کے ڈپو میں دھماکہ، 20 افراد ہلاک، 300 زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

گمراہ کن اشتہار کرنے پر امیتابھ بچن پر 10 لاکھ روپے جرمانہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن مشکل میں پڑگئے، گمراہ کُن اشتہار کی وجہ سے اداکار…

October 5, 2023
پاکستان

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا.ذرائع کے مطابق اجلاس میں…

January 1, 2023
پاکستان

حکومت کا پی آئی اے کی نیلامی کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا اعلان کر…

November 18, 2024
پاکستانکھیل

ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے،کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے: کاکڑ

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے، اس کا کھویا…

October 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?