Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عراق: نینوا میں شادی کی تقریب میں آتشزدگی، 113 افراد جاں بحق، 150 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > عراق: نینوا میں شادی کی تقریب میں آتشزدگی، 113 افراد جاں بحق، 150 زخمی
دنیا

عراق: نینوا میں شادی کی تقریب میں آتشزدگی، 113 افراد جاں بحق، 150 زخمی

Published September 27, 2023
Tags: Featured آگ آتشبازی کے سامان سے لگی
Share
SHARE

نینوا (ویب ڈیسک): عراق کے صوبے نینوا میں شادی کی تقریب کے دوران ہال میں آتشزدگی سے 113 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 150 سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق عراقی شہر ہمدانیہ میں شادی کی تقریب کے دوران ہال میں آتشزدگی کے وقت ایک ہزار سے زائد افراد تقریب میں شرکت کیلئے وہاں موجود تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عراقی وزارت شہری دفاع کا کہنا ہے کہ حادثے کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ آتشبازی کے سامان سے لگی تھی، حادثے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی ڈپٹی گورنر نے حادثے میں 113 افراد کے ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جائے حادثہ پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، جبکہ زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال روانہ کیا جا رہا ہے تاہم حادثے میں مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔

TAGGED:Featuredآگ آتشبازی کے سامان سے لگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خواہش ہے مدینے میں نوکری مل جائے: شعیب اختر
Next Article چارجنگ پر لگا موبائل فون زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، 3 افراد زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

امبانی کے بیٹے کی شادی میں پرفارمنس کیلئےگلوکارہ ریاناکو پونے 2 ارب روپے معاوضہ

گجرات (شوبز ڈیسک): بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی 'پری…

March 1, 2024
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری
پاکستان

امید ہے ن لیگ انتخابات سے بھاگنےکیلئے الیکشن کمیشن کا استعمال نہیں کرے گی: فواد

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے امید ظاہر کی ہے کہ مسلم لیگ ن…

December 18, 2022
انٹرٹینمنٹ

ضیا محی الدین91 سالہ عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی (شوبز ڈیسک): ممتاز اداکار ، معروف ہدایت کار اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین 91 برس کی عمر…

February 13, 2023
دنیا

سعودی قیادت کا صدر پاکستان کو خط، پشاور دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (ویب ڈیسک):سعودی قیادت کی جانب سے پشاور میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی…

February 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?