Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لندن: قادرمگسی کی نواز شریف سے ملاقات: صوبوں کو برابری کی بنیاد پر حقوق دینا لازم ہے؛ مگسی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لندن: قادرمگسی کی نواز شریف سے ملاقات: صوبوں کو برابری کی بنیاد پر حقوق دینا لازم ہے؛ مگسی
پاکستان

لندن: قادرمگسی کی نواز شریف سے ملاقات: صوبوں کو برابری کی بنیاد پر حقوق دینا لازم ہے؛ مگسی

Published October 10, 2023
Tags: Featured جمہوریت کے لیے اپنی زندگی کے نذرانے دیے سندھ کی عوام جمہوریت پسند ہے
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کی لندن میں نواز لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف سے ملاقات ہوئی، ملاقات کےدوران ملک میں سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا کہ پاکستان کو مستحکم کرنے لیے سب صوبوں کو برابری کے بنیاد پر حقوق دینا لازم ہے ۔یہ ملک کثیر قومی ملک ہے جس میں سندھی، بلوچ، پنجابی، سرائیکی ،پختون کے مادر وطن شامل ہیں۔ ان سب کو برابری کے بنیاد پر حقوق نا دینے کے سبب مختلف اوقات پر مختلف بحران پیدا ہوتے رہتے ہیں ۔

ایس ٹی پی سربراه ڈاکٹر قادر مگسی نے مزید کہا کہ سندھ جو ملک کے سب سے زیادہ پیدوار اور قدرتی وسائل رکھنے والا صوبہ ہے پر سندھ کے اندر اکثریتی لوگ غربت سے نیچے والی زندگی بسر کر رہے ہیں. بھوک، بدحالی، افلاس اور بیروزگاری سبب نوجوان پریشان ہیں اور خود کشیوں پر مجبور ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سندھ اس ملک کا خالق صوبہ ان کے ساتھ ایسا سلوک کے وجہ سے سندھ کے اندر احساس محرومی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سندھ کے جاگیردار اور سردار اقتدار پر قابض ہیں۔ جو جس پارٹی کا اقتدار ہوتا ہے اس میں شامل ہوتے ہیں. اگر پ پ پ کی حکومت ہو تو اس میں شامل ہو جاتے ہیں اگر ن لیگ یا کسی اور کی ہو تو اس میں ہوتے ہیں. کیونکہ ان کا کوئی نظریات نہین نا ان کو عوام سے ہمدردی ہے. ان کو بس اپنے مفادات سے غرض ہے.

اس نے مزید کہا کہ سندھ کی عوام جمہوریت پسند ہے ماضی میں جمہوریت کے لیے اپنی زندگی کے نذرانے دیے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف نے یقین دلایا کے مسلم لیگ نواز ماضی کے تجربات سے بہت سیکھ لیا ہے. اب سندھ کے مسائل حل کرنے ترجیحات میں شامل ہوگا. دونوں سربراہ میں رابطا قائم رکھنے کا اتفاق ہوا.

TAGGED:Featuredجمہوریت کے لیے اپنی زندگی کے نذرانے دیےسندھ کی عوام جمہوریت پسند ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: بچوں کو پولیو قطرے نہ پلانے پر پروفیسر کے گھر پر پولیس کی چڑھائی
Next Article 14 اکتوبررات 11 بجے سورج گرہن’رِنگ آف فائر‘ ہوگا، ایشیا میں نہیں دیکھا جاسکے گا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

مہنگائی کے ایک نئے طوفان کا امکان: آئی ایم ایف کی شرط پر 30 لاکھ ریٹیلرز سےٹیکس وصولی کے اقدامات شروع

واشنگٹن (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے قرض پروگرام کے لیے کام جاری ہے اور اس…

April 15, 2024
انٹرٹینمنٹ

ہمارے معاشرے میں مار پیٹ برداشت کرنے والی عورت کو اچھا سمجھا جاتا ہے، رابعہ بٹ

کراچی (شوبزڈیسک): اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ کہتی ہیں کہ مضبوط عورت دکھانے کا مطلب خراب عورت ہوتا ہے کیونکہ…

July 23, 2023
پاکستان

چمن بارڈر بند کرکے قبائلی عوام کو بغاوت پر اکسایا جارہا ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ چمن کا بارڈر بند ہونے سے…

June 4, 2024
کھیل

ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پھر شکست دیدی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 38 رنز…

April 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?