Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گئی بھینس پانی میں‌: کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر لیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > گئی بھینس پانی میں‌: کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر لیا گیا
کھیل

گئی بھینس پانی میں‌: کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر لیا گیا

Published October 16, 2023
Tags: Featured کرکٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا
Share
SHARE

لاس اینجلس (اسپورٹس ڈیسک): کرکٹ کو بھی دیگر گیمز کی طرح باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری دیدی گئی۔انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے ممبئی میں ہونے والے سیشن میں کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری دی گئی۔

آرگنائزنگ کمیٹی نے اولمپک گیمز لاس اینجلس میں پانچ کھیلوں کو شامل کرنے کی تجویز دی، آئی او سی سیشن میں تجویز کو منظور کر لیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے سیشن میں کرکٹ کے علاوہ بیس بال، سافٹ بال، فلیگ فٹبال، لاکروس اور اسکواش کو بھی اولمپک 2028 کا حصہ بنانے کی منظوری دی گئی۔

آئی او سی کے مطابق لاس اینجلس اولمپک گیمز 2028 میں کرکٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔

TAGGED:Featuredکرکٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈکپ: آسٹریلیا کی پہلی فتح ، سری لنکا کو 5 وکٹ سے شکست
Next Article تیسری عالمی جنگ کاخطرہ: غزہ جنگ بندی قرارداد مسترد ، ایران کی دھمکی، امریکہ کی اسرائیل سے یکجہتی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکو ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنےکے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ ہائی کورٹ میں درخواست ٹوبہ…

December 19, 2022
پاکستانصحت

ملک میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ

(ویب ڈیسک): کراچی: ملک کے مختلف حصوں میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ…

October 29, 2024
پاکستان

بیرون ملک گندم کی اسمگلنگ میں سرکاری اہلکار ملوث، رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کرنسی اور تیل کے بعد اب چینی،کھاد اورگندم اسمگلنگ کی رپورٹ بھی وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جمع…

September 12, 2023
دلچسپ و عجیب

ترکی کے آثار قدیمہ سے 1200 قبل مسیح کی ایک نئی زبان دریافت

اناطولیہ، ترکی (ویب ڈیسک): ویسے تو ترکی میں بہت سی تاریخی عمارات اور آثار ایسے پائے جاتے ہیں جو اہل…

September 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?