Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران نے بطور وزیراعظم سائفر وصول کیا اور گم کر دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران نے بطور وزیراعظم سائفر وصول کیا اور گم کر دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری
پاکستان

عمران نے بطور وزیراعظم سائفر وصول کیا اور گم کر دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

Published October 27, 2023
Tags: Featured عدالتی فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے
Share
SHARE

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت اور مقدمہ اخراج کی درخواستیں مسترد کرنےکا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 14 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ بادی النظر میں مقدمے میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی سیکشن 5 کا اطلاق ہوتا ہے، ہائیکورٹ 23 اکتوبر کے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت کےفیصلے میں مداخلت نہیں کر سکتی۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ استغاثہ کا کیس ہےکہ وزارت خارجہ نے سائفر کو ڈی کوڈ کر کے پرائم منسٹر سیکرٹریٹ کو بھجوایا، چیئرمین پی ٹی آئی نے بطور وزیراعظم سائفر کو وصول کیا اور بظاہر گم کر دیا۔

عدالتی فیصلے میں لکھا ہے کہ استغاثہ کے مطابق سائفر کے مندرجات کو ٹوئسٹ کر کے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا، دفتر خارجہ کے سابق اور موجودہ افسران بالخصوص سائفر بھیجنے والے اسد مجید کے بیانات ریکارڈ پر ہیں، دفتر خارجہ کے افسران کے بیانات سے واضح ہےکہ اس میں کوئی غیرملکی سازش شامل نہیں ہے۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اس بات سے انکار نہیں کہ شفاف ٹرائل ملزم کا بنیادی حق ہے، آرٹیکل 10 اے کے تحت ملزم کو شفاف ٹرائل کا حق دیا جائے، ٹرائل کورٹ کی آبزرویشنز سے کسی قسم کا تعصب ظاہر نہیں ہوتا۔

سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

ہائیکورٹ کے فیصلے م؛یں کہا گیا ہے کہ عدالت میں پیش دستاویزات کے مطابق دفتر خارجہ کی پالیسی واضح ہے، پالیسی کے مطابق سائفرکلاسیفائیڈ ڈاکومنٹ ہے جسےغیرمجازافراد سے شیئرنہیں کیا جا سکتا، سائفر کو کچھ وقت کے بعد واپس فارن آفس جانا ہوتا ہے، وکیل کےمطابق ملزم پابند تھےکہ حکومت گرانےکی غیرملکی سازش عوام کو بتاتے۔

عدالتی فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ حکومت گرانے کی سازش سے عوام کو آگاہ کرنے دلیل میں وزن نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی بطوروزیراعظم فرائض انجام دینے کے بجائے سیاسی اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفرکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے آئین کے آرٹیکل248کے تحت استثنیٰ کی دلیل کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آئین کاآرٹیکل248 بطو روزیراعظم فرائض کی ادائیگی پر استثنیٰ سے متعلق ہے، پٹیشنرکا سائفر سے متعلق سیاسی اجتماع سے خطاب بطور وزیراعظم اداکی جانے والی ذمہ داریوں میں نہیں آتا۔

TAGGED:Featuredعدالتی فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article طاقتور ترین سمندری طوفان اوٹس میکسیکو سے ٹکرا گیا، 27 افراد ہلاک
Next Article مسلسل چوتھی شکست، پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنا مشکل ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹدلچسپ و عجیب

فلم ٹائی ٹینک میں ہیرو کے ڈبونے سےمتعلق 25 سال بعد انکشاف

اگر آپ نے ہالی وڈ فلم ٹائی ٹینک دیکھی ہے تو یہ یاد ہوگا کہ ہیروئین (کیٹ ونسلیٹ) ایک لکڑی…

December 18, 2022
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروسز بند، صارفین پریشان

کراچی (ٹیک ڈیسک): مقبول سوشل میڈیا سائٹ ایکس جو پہلے ٹوئٹر تھا، پاکستان بھر میں ڈاؤن ہے جس سے لاکھوں…

February 18, 2024
دنیا

روس کا یوکرین کے 3 لڑاکا طیارے مارگرانے کا دعویٰ

ماسکو (ویب ڈیسک): روسی فضائیہ نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرین کے 3 لڑاکا طیارے مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔روسی…

May 3, 2023
پاکستان

سندھ میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 3.9 ریکارڈ

کراچی: صوبہ سندھ کے علاقے نینگ شریف کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق…

March 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?