Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہوا میں اُڑنے والی موٹرسائیکل حقیقت یا فسانہ ؟
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ہوا میں اُڑنے والی موٹرسائیکل حقیقت یا فسانہ ؟
سائنس و ٹیکنالوجی

ہوا میں اُڑنے والی موٹرسائیکل حقیقت یا فسانہ ؟

Published November 6, 2023
Tags: Featured جیسے بائیک ہوا میں اُڑ رہی ہے ہوا میں اڑنے والی بائیک کا استعمال
Share
SHARE

امریکہ (ٹیک ڈیسک): سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کو ہوا میں بائیک چلاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ویڈیو جس میں ایک امریکی شہری کو انتہائی غیر روایتی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس نے ڈین جارین کا مینڈولورین نامی لباس پہنا ہوا ہے جو اسٹار وارز کا ایک خیالی کردار ہے۔

This Halloween costume goes hard pic.twitter.com/0vXMhskJhu

— Latest in space (@latestinspace) October 31, 2023

اسٹار وارز میں ڈین جارین بھی ہوا میں اڑنے والی بائیک کا استعمال کرتا ہے تاہم اس بار ایک امریکی شہری نے اس کی نقل کرتے ہوئے اپنی بائیک کو ایسی ہی شکل دی ہے۔

شہری نے اپنی موٹرسائیکل میں کچھ مخصوص تغیرات کرکے موٹر سائیکل کو ایسا بنا دیا ہے کہ اس کے پہیے چھپ گئے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے جیسے بائیک ہوا میں اُڑ رہی ہے۔

اس ویڈیو نے اتنی مقبولیت حاصل کی کہ اسے مختلف پلیٹ فارمز پر لاکھوں ویوز اور تبصرے مل چکے ہیں۔

TAGGED:Featuredجیسے بائیک ہوا میں اُڑ رہی ہےہوا میں اڑنے والی بائیک کا استعمال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: ریٹائرڈ DIG کے گھر سے 20 لاکھ روپے کے طوطے چوری
Next Article انضمام کو فوری استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں تھی: عالیہ رشید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے پیرس روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر…

June 21, 2023
پاکستان

بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاری

(ویب ڈیسک): بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کے کیس میں اسپیشل جج سینٹرل 2 اسلام آباد ہمایوں دلاورکے…

September 10, 2024
پاکستان

سندھ جیسی دولت مند زمین کےلوگ حکمرانوں کی کرپشن اور لوٹ مار کی وجہ سےانتہائی افلاس کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس ایس ٹی پی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی…

July 22, 2024
پاکستان

کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشا کی میڈیکل رپورٹ میں منشیات کی موجودگی کی تصدیق، مقدمہ میں منشیات کی دفعات بھی شامل

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں کارساز روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی کو کچل کر…

August 31, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?