Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غیر ملکیوں کی انخلا مہم پر سوالات کھڑے ہوگئے: افغانیوں کے چمن سے واپس کراچی پہنچنے کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > غیر ملکیوں کی انخلا مہم پر سوالات کھڑے ہوگئے: افغانیوں کے چمن سے واپس کراچی پہنچنے کا انکشاف
پاکستانتازہ ترین

غیر ملکیوں کی انخلا مہم پر سوالات کھڑے ہوگئے: افغانیوں کے چمن سے واپس کراچی پہنچنے کا انکشاف

Published November 10, 2023
Tags: Featured چمن سے کوئٹہ پہنچا اور پھر حب چوکی آیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کا انخلا جاری ہے اور ایسے میں کراچی سے چمن بارڈر بھیجا گیا افغان شہری واپس شہر قائد پہنچ گیا۔چمن باڈر سے واپس آنے والے افغان شہری سلیم کا ویڈیو بیان بھی منظرعام پر آگیا ہے جس میں افغان شہری کا کہنا ہے کہ وہ چمن سے کوئٹہ پہنچا اور پھر حب چوکی آیا۔

دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چمن بارڈر سے واپس آنے والے افغان شہری کو تحویل میں لے لیا ہے جسے واپس بھیجا جائے گا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ افغان شہری کے واپس آنے سے متعلق تحقیقات کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے غیر ملکی تارکین وطن کو واپس اپنے وطن جانے کے احکامات کے بعد سے اب تک 2 لاکھ سے زائد افغان شہری واپس افغانستان جا چکے ہیں جبکہ نگران حکومت نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے لیے رجسٹریشن کارڈکی مدت میں 6 ماہ توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔

TAGGED:Featuredچمن سے کوئٹہ پہنچا اور پھر حب چوکی آیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم اگین‘ کی شوٹنگ شروع ہوگئی، کرینہ کی تصویر کے ساتھ اعلان
Next Article سندھ کابینہ میں اختلافات، وزیر اعلیٰ اور وزیرصحت کے ایک دوسرے پر الزامات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

کبریٰ خان کیخلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹا دیا گیا

کراچی (شوبز ڈیسک): یوٹیوبر عادل فاروق راجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر معروف اداکارہ کبریٰ خان کے خلاف اپ…

October 11, 2023
انٹرٹینمنٹ

شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی بٹ کوائن فراڈ کیس میں 100 کروڑ مالیت کی جائیداد ضبط

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اسٹار شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی تقریباً 100 کروڑ مالیت کی جائیدادیں ضبط…

April 18, 2024
پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت کا ریسکیو ہیلی کاپٹرکریش، 2 پائلٹ سمیت 5 افراد شہید

بونیر ( ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹرکریش کرگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد…

August 15, 2025
دنیا

اقوام متحدہ کا پولیو مہم کیلئے غزہ میں 7 دن کیلئے جنگ بندی کا مطالبہ

نیو یارک (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ نے غزہ میں 7 دن کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔عرب میڈیا کے…

August 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?