Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈیرہ اسماعیل: دہشتگردوں کی نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 سول ملازمین، 1 سپاہی شہید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈیرہ اسماعیل: دہشتگردوں کی نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 سول ملازمین، 1 سپاہی شہید
پاکستان

ڈیرہ اسماعیل: دہشتگردوں کی نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 سول ملازمین، 1 سپاہی شہید

Published November 14, 2023
Tags: Featured آئی ایس پی آر نتیجے میں 2 بے گناہ سول ملازمین شہید ہوگئے
Share
SHARE

ڈیرہ اسماعیل خان (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 سول ملازمین اور ایک سپاہی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے درازندہ میں دہشت گردوں نے ایک نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 بے گناہ سول ملازمین شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق نجی کمپنی علاقے میں ترقیاتی منصوبے پر کام کر رہی ہے، شہید ملازمین میں محمد فیصل اور آصف کامران شامل ہیں جن کا تعلق کرک سے تھا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ڈی آئی خان میں سپاہی شاہین شاہ بھی دہشت گردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہنگو کے رہائشی سپاہی شاہین شاہ پروجیکٹ کی سکیورٹی پر مامور تھے۔

دوسری جانب آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے باڑا میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد کی شناخت قدرت شاہ عرف ابو بکر کے نام سے ہوئی،مارے گئے دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا، علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

TAGGED:Featuredآئی ایس پی آرنتیجے میں 2 بے گناہ سول ملازمین شہید ہوگئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‘یاد رکھیں 6 ماہ قبل بابر نے پاکستان کو نمبر 1 پر پہنچایا’، کپل دیو
Next Article سابق امریکی صدر ٹرمپ کی بڑی بہن و سینئر جج ماریانے بیری انتقال کرگئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لکی مروت میں گیس تنصیبات اور بنوں میں گرلز پرائمری اسکول میں دھماکا

پشاور(ویب ڈیسک): لکی مروت میں رات گئے نامعلوم افراد نے ککہ خیل کے قریب سوئی گیس ایس ایم ایس کو…

November 6, 2024
کاروبار

سونے کی قیمت ایک ہی دن میں 9 ہزار روپے کم

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): بین الاقوامی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 22 ڈالر گھٹ کر…

January 31, 2023
پاکستانکاروبار

بلوچستان: سمندری مچھلی کھانے سے متعدد پالتو جانور ہلاک

گوادر (ویب ڈیسک): بلوچستان کے علاقے کیچ میں مچھلی کھانے سے متعدد پالتو جانور ہلاک ہو گئے۔مقامی ذرائع ضلع گوادر…

September 15, 2025
پاکستان

ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا اور کل پہلا روزہ ہوگا۔مرکزی رویت ہلال…

March 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?