Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈ کپ پہلا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کوشکست،بھارت فائنل میں پہنچ گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ورلڈ کپ پہلا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کوشکست،بھارت فائنل میں پہنچ گیا
کھیل

ورلڈ کپ پہلا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کوشکست،بھارت فائنل میں پہنچ گیا

Published November 15, 2023
Tags: Featured کوہلی کی ون ڈے انٹرنیشنل سنچریوں کی تعداد 50 ہوگئی نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست
Share
SHARE

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔یہ مقابلہ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں بھارتی کپتان روہت شرما نے کیویز کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 397 رنز اسکور کیے، ویرات کوہلی 117 اور شریاس آئیر 105رنز بناکر نمایاں رہے۔

398 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 49 ویں اوور میں 327رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ڈیرل مچل 134 رنز بناکر نمایاں رہے۔

بھارت کی جانب سے محمد شامی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 7 وکٹیں حاصل کیں۔

واضح رہے کہ بھارت نے چوتھی بار آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے، بھارتی ٹیم 2 بار ورلڈ چیمپئن بنی ہے۔

بھارتی اوپنر کپتان روہت شرما ٹیم کو جارحانہ آغاز فراہم کرکے 29 گیندوں پر 47 رنز بناکر پویلین لوٹے، ان کی وکٹ ساؤتھی نے لی جبکہ اوپنر شبمن گل 80 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔

ویرات کوہلی نے 113 گیندوں پر117 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ شریاس آئیر 70 گیندوں پر 105 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔

اس کے علاوہ کے ایل راہول 39 رنزبناکر ناقابل شکست رہے جبکہ سوریا کمار یادیو نے ایک رن بنایا۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم ساؤتھی نے 3 اور ٹرینٹ بولٹ نے ایک وکٹ لی۔

نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں ویرات کوہلی نے بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ 49 سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔

کوہلی کی ون ڈے انٹرنیشنل سنچریوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔ انہوں نے یہ سنگ میل 291 ویں ون ڈےانٹرنیشنل میں عبور کیا۔

اس سے قبل سچن ٹنڈولکر نے 463 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 49 سنچریاں اسکور کی تھیں۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا سیمی فائنل جمعرات کو یعنی کل کھیلا جائے گا، یہ میچ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں ہوگا جہاں میچ طوفان کی نذر ہونے کا خدشہ ہے۔

بارش کے باعث میچ ریزرو ڈے میں بھی ممکن نہیں ہوسکا تو جنوبی افریقا پہلی بار فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گا ۔

TAGGED:Featuredکوہلی کی ون ڈے انٹرنیشنل سنچریوں کی تعداد 50 ہوگئینیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صرف ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بننےکی پیشکش، بابرنے تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑدی
Next Article وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول دستیاب نہ ہونے کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر حملہ،لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید

راولپنڈی(ویب‌ڈیسک): شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان…

March 17, 2024
پاکستان

GDA الیکشن میں‌بھرپور حصہ لے گی، سندھ میں لوٹ مار کرنیوالی جماعت کو شکست دیںگے؛ اسماعیل شاہ راشدی

خیرپور میرس (ویب‌ڈیسک): ضلع خیرپور میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے) رابطہ کمیٹی کا مرکزی اجلاس سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صفدر…

November 14, 2023
پاکستان

سندھ حکومت کی درخواست مسترد:الیکشن 15 جنوری کو ہی ہوگی

اسلام آباد (نجات نیوز): الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست…

January 13, 2023
انٹرٹینمنٹ

سنجے دت نے مانیاتا سےدوبارہ شادی کرلی، ویڈیو اور تصاویر بھی سامنے آگئیں

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار سنجے دت نے اپنی موجودہ اہلیہ سے دوبارہ شادی کرلی۔ٹائمز آف انڈیا کی…

October 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?