Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 افراد شہید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 افراد شہید
تازہ تریندنیا

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 افراد شہید

Published November 18, 2023
Tags: Featured اسرائیلی فوج نے اسے آگ و خون میں نہلادیا سینکڑوں لوگوں نے پناہ لے رکھی تھی
Share
SHARE

غزہ (ویب ڈیسک): فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے الفخورہ اسکول پر اسرائیلی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں 200 افراد شہید ہوگئے۔بین الاقوامی خبرایجنسی کے مطابق بمباری کا شکار اسکول اقوام متحدہ کے زیرانتظام ہے۔

Al Fakhoora School, an @UNRWA run school in #Gaza after being bombed by Israeli forces. The number of children ripped apart cannot be accounted for. Was this also a failed Hamas rocket?

pic.twitter.com/iAz3hESJUv

— Zaid Al-Hamdan (@zaidmalhamdan) November 18, 2023

اسرائیلی طیاروں نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شمالی غزہ میں جبالیہ مہاجر کیمپ میں واقع الفخورہ اسکول کو نشانہ بنایا جہاں جنگ سے بچنے کےلیے فلسطینیوں نے پناہ لی ہوئی تھی۔ شہدا میں زیادہ تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔

سوشل میڈیا پر اسرائیلی بمباری کے بعد کی خون ریز تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں۔ کمرے اور راہداریاں فلسطینیوں کی لاشوں سے بھرے ہوئی ہیں جن میں سے متعدد بچے ہیں۔

الجزیرہ کے ایک نمائندے نے بتایا کہ اس اسکول میں سینکڑوں لوگوں نے پناہ لے رکھی تھی کہ اسرائیلی فوج نے اسے آگ و خون میں نہلادیا۔

TAGGED:Featuredاسرائیلی فوج نے اسے آگ و خون میں نہلادیاسینکڑوں لوگوں نے پناہ لے رکھی تھی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے بعد کمیشن امتحان میں بھی نقل کا انکشاف
Next Article تنہائی روزانہ 15 سیگریٹ پینے سے بھی زیادہ خطرناک قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد…

May 23, 2023
پاکستان

صدر کا پی ٹی آئی کے حق میں‌نگران وزیراعظم کو خط

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے نام خط میں کہا…

November 8, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج جاری ہے

کراچی (ٹیک ڈیسک): رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوہورہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں…

October 14, 2023
دنیا

چین، پاکستان اور افغانستان کا سلامتی اُمور میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چین، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔مشترکہ اعلامیے میں…

May 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?